JI Narowal zafarwal shakargarh official

JI Narowal zafarwal shakargarh official جماعت اسلامى كى بنياد كلمه توحيد پررکھی گئی ہے لهذا ہماری جنگ افراد پارٹی یا کسی جماعت سے نہیں ہے بلکہ طاغوتى نظام سے ہے۔🇸🇱

میر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے بذریعہ زوم خطاب کریں گے اور سوالات کے جواب دیں گے...
15/10/2024

میر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے بذریعہ زوم خطاب کریں گے اور سوالات کے جواب دیں گے۔ اس خصوصی سیشن میں شرکت کے لیے درج ذیل لنک پر رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے
https://tinyurl.com/JIFAD

14/10/2024

فلسطینی طلباء کا پہلا دستہ قاہرہ سے لاہور پہنچ گیا ہے تاکہ وہ پاکستان کے طبی اداروں میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کر سکیں۔ یہ اقدام حکومت پاکستان اور جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے کیا گیا ہے

14/10/2024

جماعت اسلامی کے رکن کی پہلی ترجیح اقمت دین کی جدوجہد ہونی چاہئے

13/10/2024

کسی ایسی موؤمنٹ کا نہ تو حصہ بنیں گے اور نہ حمایت کرتے ہیں جو اسلام اور پاکستان کے خلاف ہو...
حافظ نعیم الرحمٰن ⚖️❤️

12/10/2024

اس وقت حکومت کی پالیسیوں کی وجہ ملک میں آئینی بحران موجود ہے، چیف جسٹس اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے اس آئینی بحران کو ختم کر دیں

12/10/2024

‏بیرسٹر سیف کے بیان پر حافظ نعیم الرحمن برس پڑے

12/10/2024

عوام سے جمع کیا گیا ٹیکس قرضوں کی ادائیگی یا حکمرانوں کی عیاشیوں میں ضائع چلا جاتا ہے، جماعت اسلامی اب عوام سے اتحاد بنا کر ملک لوٹنے والے طبقات سے آزاد کروائے گی

12/10/2024

دنیا کا سب سے بڑا جہاد جھوٹ بولنا
چھوڑ دو
دنیا کی سب سے بڑی عبادت سچ بولنا
شروع کر دو
اسلام کی بنیاد اسی نقطہ پر ہے

12/10/2024

عوامی جلسہ گجرات کی چند جھلکیاں

12/10/2024

جماعت اسلامى كى بنياد كلمه توحيد پررکھی گئی ہے لهذا ہماری جنگ افراد پارٹی یا کسی جماعت سے نہیں ہے بلکہ طاغوتى نظام سے ہے۔🇸🇱

11/10/2024

‏عوام کی اکثریت مثبت قیادت کے ساتھ جڑ رہی ہے
‏حافظ نعیم الرحمن ایک وژنری سیاست دان ہیں
‏میرے جیسے جو ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کی وجہ سے مایوس تھے ایک امید نظر آئی ہے
‏امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے گجرات میں عظیم الشان جلسہ عام میں خطاب

Address

Narowal
0542

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Narowal zafarwal shakargarh official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share