10/11/2025
نارووال کرتارپور میں بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریب کا تیسرا اور آخری روز جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں سکھ یاتری کرتارپور میں موجود جو اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں اور کرتارپور کو وزٹ کر رہے ہیں سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ کرتارپور میں بہترین انتظامات پر ہم حکومت پاکستان کے مشکور ہیں