26/08/2026
**12 ربیع الاول ﷺ — نارووال میں جشنِ میلاد النبی ﷺ ❤️🕌**
آج Mazain Solution کے CEO **Zain Ul Hassan** نے نارووال میں 12 ربیع الاول کے بابرکت جلوس میں شرکت کی اور عاشقانِ رسول ﷺ کے ساتھ اس خوبصورت موقع کو منایا۔ ❤️
محبتِ رسول ﷺ، درود و سلام اور عقیدت سے سجی نارووال کی خوبصورت فضا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عشقِ رسول ﷺ پر قائم رکھے۔ آمین 🤲
📍 **Location: Narowal, Punjab, Pakistan**