Narowal Pochta hai

Narowal Pochta hai Narowal Pochta hai

29/08/2025

بھارت میں بھی سوات جیسا واقع

@ @

28/08/2025

سیلابی پانی نارووال سٹی میں داخل سیالکوٹ ، پھاٹک سے ہوتا ہوا شہر کی مین سڑکوں پر داخل عید گاہ روڈ ریلوے روڈ مکی مسجد روڈ نارووال پبلک سکول ہر طرف پانی ہی پانی

28/08/2025

پچھلے اڑتالیس گھنٹوں سے سیلاب کے حوالے سے مسلسل انتظامیہ کے ساتھ ریلیف میں مصروف ہوں ، نارووال کا پچاس فیصد دیہی علاقہ پانی میں ڈوب چکا ہے جن کا کوئی پرسان حال نہیں، غریب کاشتکار انتہائی مشکلات کا شکار ہیں ،اللہ تعالی سے خصوصی استغفار اور مدد کی دعا کی ضرورت ہے

ضروری اعلاندوران سیلاب دریاؤں ،ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،🤲🏼مال غنیمت نہ...
28/08/2025

ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

28/08/2025

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے نارووال اور شکرگڑھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا، اس دوران انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔

28/08/2025

ناروال سیلابی علاقوں میں مرغی فارم ہاؤس تباہ ہوگیے۔ کروڑوں کا نقصان
سب نیا گروپ NAROWAL POCHTA HHI لازمی جوائن کرو
ڈاکٹر طاہر محمود گاوں کوٹ لکھا سنکھ والے مرغی فارم بمقام رائب پلاٹ
سیلاب کے اندر ڈاکٹر صاحب کی ہزاروں مرغیاں ہلاک ہو گئی ہیں

28/08/2025

نارووال سیالکوٹ پھاٹک

27/08/2025

اگر کوئی دوست اپنے علاقے کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو اس پیج پر اپلوڈ کروانا چاہے تو براہ کرم علاقے کا نام بتا کر ویڈیو میسنجر پر بھیج دیں۔
شکریہ!

اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

27/08/2025

*شکرگڑھ نالہ بئی* میں مویشی بہتے دیکھے جاسکتے ہیں اس ویڈیو میں۔۔
اللّٰہ پاک ہم پر اور ان بے زبانوں پر رحم فرمائے

27/08/2025

دریائے راوی کا پانی روکنے کے لئے بھارت نے جو مادھوپور ڈیم بنایا تھا اس کے چار گیٹ ٹوٹ چکے ھیں۰
جب تک بھارت یہ گیٹ اور ڈیم مرمت نہی کر لیتا راوی میں پانی آتا رھے گا۰

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Pochta hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share