
03/02/2025
جس طرح نماز پڑھنا ہر ایک مسلمان پر فرض ہے❤️
اسی طرح نماز سیکھنا بھی ہر ایک مسلمان پر فرض ہے❤️
ذرا غور کریں کیا ہم جو نماز پڑھ رہے ہیں ایا وہ ٹھیک بھی ہے یا نہیں ❤️❤️
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں،
،بہت ذیادہ قیمتی پوسٹ