08/08/2023
(Complete Blood Count) Test
خون کا مکمل امتحان ٹیسٹ
اس ٹیسٹ کے ذریعے ڈاکٹرز مختلف بیماریوں کا پتا لگاتا ہے تو آیے دیکھتے ہیں کہ آپ کو کیسے پتا چلتا ہے کہ تمہارے خون میں کیا مسلہ ہے
= Haemoglobin
جس کی نارمل مقدار
مردوں میں= 14 - 16 gm/dl
عورتوں میں = 12-14 mg/dl
جب اس کا مقدار کم ہوجایے تو Anemia کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو Polycythemia کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے
(Total Leukocytes Count) =
جس کی نارمل مقدار 4000- 11000/ mm3
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو جسم میں کسی انفيکشن کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار کم ہو جایے تو جسم میں قوت مدافعت کی کمی کو ظاہر کرتا ہے
(Neutrophils) =
جس کی نارمل مقدار %66 ہوتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو Acute Inflammation کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار کم پڑھ جایے تو مختلف Bacterial بیماری کو ظاہر کرتا ہے جیسے HIV, TB, Hepatitis
= Eosinophils =
جس کی نارمل مقدار %03 ہوتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو الرجک بیماری کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار کم پڑھ جایے تو زیادہ Alcohol کو ظاہر کرتا ہے
= Basophils =
جس کی نارمل مقدار %1 ہوتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو Parasitic انفيکشن بیماری کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار کم پڑھ جایے تو Sever Allergies بیماری کو ظاہر کرتا ہے
= Monocytes =
جس کی نارمل مقدار %05 ہوتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو Chronic Inflammation بیماری کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار کم پڑھ جایے تو یہ Chemotherapy اور Radiation Therapy ظاہر کرتا ہے
= Lymphocytes =
جس کی نارمل مقدار %25 ہوتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو تو قوت مدافعت کے زیادہ ہوجانے کو ظاہر کرتا ہے
جب اس کا مقدار کم پڑھ جایے تو قوت مدافعت کی کمی کو ظاہر کرتا ہے
= Thrombocytes =
جس کی نارمل مقدار 150,000-450,000 ہوتا ہے
جب اس کا مقدار بڑھ جایے تو Blood Clotting بیماری کو ظاہر کرتا ہے جیسے (Stroke , Heart Attack & clot In the Blood Vessels )
جب اس کا مقدار کم پڑھ جایے تو Dengue بیماری کو ظاہر کرتا ہے