Naushahro Feroze

Naushahro Feroze علائقائی، ملکی، اور غیر ملکی خبروں اور تبصروں کے ساتھ انٹرٹینمینٹ، مزاحیہ پروگرامز، فن ادب آرٹ اور موسیقی کے ساتھ اور بھی بہت کچھ

09/06/2026
گزشتہ دن 17 مئی کو حکومتِ سندھ کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سعید احمد میمن اپنے بیٹے مصور احمد می...
19/05/2026

گزشتہ دن 17 مئی کو حکومتِ سندھ کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سعید احمد میمن اپنے بیٹے مصور احمد میمن اور ایک دوست عماد کے ہمراہ کوئٹہ سے واپس کراچی آ رہے تھے کہ بلوچستان کے ضلع سوراب کی زہری ناکہ پر مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو روک کر سعید احمد میمن کو اغوا کر لیا، جبکہ مصور احمد اور عماد اغوا کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر سوراب تھانے پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔
اس افسوسناک واقعے کو 48 گھنٹے گزر جانے کے باوجود، حکومتِ سندھ اور حکومتِ بلوچستان کو مکمل اطلاع اور آگاہی ہونے کے باوجود، تاحال سعید احمد میمن کی بازیابی کے لیے کوئی خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آ سکی ہے۔
ہم سندھ کے تمام بااثر حلقوں، حکام، سیاسی، سماجی اور ادبی تنظیموں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی سیاسی و قومی جماعتوں اور دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سعید احمد میمن کی محفوظ بازیابی کے لیے اپنے انتظامی اور ذاتی اثر و رسوخ کو استعمال کریں، آواز بلند کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں۔

09/05/2026

محترم ضیالحسن لنجار سے نوشھرو فیروز واسی مطالبا کرتے ہیں کے نوشھرو فیروز کو وہ ٹیک اوور کرے انتظامات خود دیکھیں شھر کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں مورو کی طرح الیکشن میں بھی نوشھروفیروز سے انتخابات میں حصا لیں

09/05/2026

سول اسپتال نوشھرو فیروز میں ایم ایس ایک اچھا آفیسر آیا ہے کچھ بھتری کی امید کی جاسکتی ہے حمید انصاری نوشھرو فیروز کا مقامی ہے ہم مطالبا کرتے ہیں کے اسپتال کے اندر سسٹم کو بھتر کریں اور اسٹاف کی حاضری یقینی بنائے عوام کو رلیف دیا جائے

09/05/2026

ڈاکٹر شاہد راجپر
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) نوشہروفیروز مقرر مگر خوش نا ہوں سسٹم وہ ہی پرانہ چلیگا نا آپکو ویکسن ملیگی ناہی آپکو کوئی دوائی

09/05/2026

معرقہ حق کو ایک سال مکمل ہم پاک افواج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں پاکستان زندآباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🧿

خبر موجب نوشهرو فيروز ايس ايس پي آفيس جو بدنام رشوت خور وزير چانڊيو عردلي پٽيوالو جيڪو غريب مسڪينن کي ء عام شهرين کي ايس...
06/05/2026

خبر موجب نوشهرو فيروز ايس ايس پي آفيس جو بدنام رشوت خور وزير چانڊيو عردلي پٽيوالو جيڪو غريب مسڪينن کي ء عام شهرين کي ايس پي آفيس ۾ صاحب سان ملاقات ڪرڻ جي بهاني خرچي جي گهر ڪري ٿو جيڪو نٿو ڏئي انکي ملڻ نٿو ڏئي مبينا طور رشوت جي بازار گرم ڪري ويٺو آهي اسان جناب ايس پي ڊاڪٽر روحل کوسو کي اپيل ڪنداسين ته توهان جي اووين ڊور پاليسي ۾ هي شخص بدنامي جو باعث ٿي رهيو آهي ان جي لاء هن کي رپورٽ ڪرايو وڃي

02/05/2026

کیا یے سچ ہے ؟ نوشھروفیروز کے ایم این اے اور ایم پی اے ،و دیگر پیپلزپارٹی کے عھدیدار صرف نام کے ہیں چلتی صرف لنجار صاحب کی ہے باقی سب قمداری کا رول ادا کرتے
مثبت جواب چاھیے اخلاق کے دائرے میں
Politics Sindh

02/05/2026

نوشھرو فیروز میونسپل کی کارگدرگی سے کیا آپ مطمعین ہے ؟
جواب میں ہا یا نا لکھیں

02/05/2026

نوشھروفیروز ایس پی روحل کوسو کی کارگردی نوشھرو واسی کس طرح دیکھ رہیں ہیں کیا آپ مطمعین ہیں ؟ جواب ہا یا نا میں دیں

District Police N/feroze

Address

Ward No 01 Jokhio Muhalla Naushahro Feroze
Naushahro Firoz
75000

Telephone

+923334449960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naushahro Feroze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naushahro Feroze:

Shortcuts

Share