
28/11/2024
محمد رضوان:- ”میری ٹیم کا ہر کھلاڑی پاکستان کا کپتان ہے۔ ہمیں واقعی فخر محسوس ہو رہا ہے۔ کوئی بھی سیریز آسان نہیں ہے کیونکہ حالات سخت ہیں۔ ہم نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دی تھی اور اب ہم نے زمبابوے میں زمبابوے کو شکست دی ہے۔“