Social Nawabshah

Social Nawabshah Media Nws

نواب شاہ کا حال اس ویڈیو میں جانے کیا حال ہو گیا ہے نواب شاہ https://youtu.be/MFcAIDBiaGQ
19/08/2022

نواب شاہ کا حال اس ویڈیو میں جانے کیا حال ہو گیا ہے نواب شاہ
https://youtu.be/MFcAIDBiaGQ

السلام علیکم تمام دوست اس ائی ڈی کو فلو کریں https://vt.tiktok.com/ZSRkEXLBr/
17/08/2022

السلام علیکم تمام دوست اس ائی ڈی کو فلو کریں
https://vt.tiktok.com/ZSRkEXLBr/

Wadeerrii # ゚viral🖤video🤗foryou😍🔥1k #✨💫⭐🥀🦋 #🤍💚🥀🕊️🕊️ #✨💫⭐️🌟☄️✨💫⭐️🌟⚡️⚡️⚡️ 🙄🤦🏼‍♀️ #р⛓️к🥵о🧸м🔥е💕н💢д💥а....

گزشتہ روز گریڈ اسٹیشن نواب شاہ والی نیوز مس سٹینڈنگ کی وجہ سے سید شعیب علی شاہ سابق  گریڈ اسٹیشن نواب شاہ انچارج کی وائر...
13/08/2022

گزشتہ روز گریڈ اسٹیشن نواب شاہ والی نیوز مس سٹینڈنگ کی وجہ سے سید شعیب علی شاہ سابق گریڈ اسٹیشن نواب شاہ انچارج کی وائرل ہونے والی نیوز کنفرم نہیں تھی لہذا شعیب علی شاہ سے معذرت خواہ ہیں اور وہ نیوز کاپی رائٹ کی وجہ سے وائرل کی گئی جس کے بعد شعیب علی شاہ سے رابطہ ہوا اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ میرے پاس کسی کا فون نہیں آیا تھا میرے پیچھے کسی نے پروپیگنڈا کیا ہے اس سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں محمد علی کیریو سوشل ایکٹیویسٹ نوابشاہ

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن نوابشاہ۔جشن آزادی کے موقع پر 13 اگست کی رات کو 8 بجے کیفے شیراز چوک نوابشاہ میں بڑی اسکرین لگا...
13/08/2022

پاکستان تحریک انصاف ڈویژن نوابشاہ۔
جشن آزادی کے موقع پر 13 اگست کی رات کو 8 بجے کیفے شیراز چوک نوابشاہ میں بڑی اسکرین لگائی جائے گی چیئرمین عمران خان کا قذافی ہاکی اسٹیڈیم لاہور جلسے کا خطاب براہِ راست اسکرین پر دکھایا جائے گا۔۔

75ویں جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا جائے گا آتش بازی بھی کی جائے گی۔۔

پی ٹی آئی کے تمام ذمیداران کارکنان اور اہلیانِ نوابشاھ کو بھرپور انداز میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔

نوابشاہ کی عوام سے امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلے عمران خان کا ساتھ دے۔۔۔۔

اس بچی کا نام ماہ نور ولد محمد سلیم بھٹی ہے جو گذشتہ دن سے لاپتہ ہے۔ شہر میں لگے کیمروں سے آخری لوکیشن جام صاحب روڈ کی م...
28/07/2022

اس بچی کا نام ماہ نور ولد محمد سلیم بھٹی ہے جو گذشتہ دن سے لاپتہ ہے۔ شہر میں لگے کیمروں سے آخری لوکیشن جام صاحب روڈ کی معلوم ہوئی ہے۔ گھر والے انتہائی پریشان ہیں پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔ جس کسی کو بھی معلوم ہو فورا پولیس سے رابطہ کریں اور کاپی پیسٹ کرکے اپنی وال پر بھی لگائیں۔

Address

Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category