Areeba Iqbal

Areeba Iqbal Graphic Designer, Content Writer & Digital Marketer

02/06/2023

A
وہ ذات اپنی طلب سے تب عنایت کرتا ہے۔۔
جب ہر طلبـــــــــ سے لا طلب کر دیتا ہے...!!

صبح بخیر

Aتتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں۔۔🦋لیکن جب باغات کے سودے کيے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔۔اسی طرح انسان...
01/06/2023

A
تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں۔۔🦋
لیکن جب باغات کے سودے کيے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔۔
اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو، اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے۔۔

صبح بخیر

31/05/2023

A
زندہ ہی اللّٰہ کی طرف لوٹ آئیں اس سے پہلے کہ
آپ مردہ حالت میں اللّٰہ کی طرف لوٹائے جاؤ۔🫀

صبح بخیر

30/05/2023

A
اس ذات پر درود وسلام بھیجیے کہ جن کی شفاعت کی بدولت آپ دارالسلام (جنت) میں داخل ہوں گے۔

صلّى اللّٰہ عليه وآلہ وسلّم...♥️

29/05/2023

A
مجھے لگتا ہــــــــے کــــــــہ
انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہئیـــــــے جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کــــــــر پوچھ سکیں۔۔۔
دوست ایمـــان کـــــــےکـــــیا حــالات ہیــــــــں۔۔۔؟؟؟
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی۔۔۔؟؟؟

اور انسان اُنہیں کُـھل کــــــــر بتا سکــــے۔۔۔!!
ہاں۔۔۔
ہـــــــورہی ہــــــــے۔۔۔😔
اور وہ جواباً تھوڑی سی𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 دے دیں--
ہمت کــــــر جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا۔۔۔۔۔؟؟؟🥺

اللہ سُبحانہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے۔ آمـــــــین یارب العالمین 🤲🏻

صبح بخیر

28/05/2023

A
زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے گا جب تک تمھیں جنت میں نہ لے جائے...!!

صبح بخیر

Aغصے کا گھونٹ پینے سے مراد غصہ ضبط کرنا اور غلطی کرنے والے کو معاف کردینا۔ اللہ تعالی کو یہ عمل بہت پسند ہے کیونکہ وہ خو...
27/05/2023

A
غصے کا گھونٹ پینے سے مراد غصہ ضبط کرنا اور غلطی کرنے والے کو معاف کردینا۔ اللہ تعالی کو یہ عمل بہت پسند ہے کیونکہ وہ خود بہت زیادہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے۔ بہت سے جرائم محض غصے کی وجہ سے سرزد ہوتے ہیں۔اگر لوگ حلم و بردباری اختیار کریں تو جرائم بہت کم ہوسکتے ہیں۔

26/05/2023

A
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔

Aاپنی زندگی کا ایک ہی اصول بنا لیں ، اور اس بات کو پلو سے باندھ لیں کہ آپ  #جنت کے لیے بنے ہیں، دنیا کے لیے نہیں بنے، او...
25/05/2023

A
اپنی زندگی کا ایک ہی اصول بنا لیں ، اور اس بات کو پلو سے باندھ لیں کہ آپ #جنت کے لیے بنے ہیں، دنیا کے لیے نہیں بنے، اور جو لوگ جنت کے لیے بنے ہوتے ہیں نا، وہ دنیا کے ہاتھوں جہنم کا سامان اکٹھا نہیں کرتے، بلکہ وہ دنیا سے بہت بچ بچ کر چلتے ہیں آرام آرام سے تاکہ پلِ صراط آسانی سے پار کر سکیں۔

صبح بخیر

24/05/2023

A
💔کچھ دل ایسے ہیں جو موسیقی سن کر دھڑکتے اور حرکت کرتے ہیں؟
💔کچھ دل ایسے بھی ہیں جو کسی ٹیم کے ہارنے پر روتے اور دھڑکتے ہیں؟
💔اور کچھ دل ایسے بھی ہیں جو دنیا کے مال و دولت کے چھن جانے پر پریشان اور غم زدہ ہوجاتے ہیں۔
❤️اور کچھ دل ایسے ہیں جو کتاب اللّٰہ کی ایک آیت سن کر دھڑکتے اور کانپ جاتے ہیں؟
دیکھیں ............ ان میں سے آپکا کونسا دل ہے؟
ففرو الى اللہ
"اللہ کی طرف جلدی رجوع کریں"

(🤲 اے اللہ ہمارے دلوں کو اپنی یاد اور ذکر سے بھر دے۔ اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھنا) آمیــــــــــن✨

صبح بخیر

21/05/2023

A
سکون کا تعلق صرف ﷲ کی ذات سے منسوب ہے، لوگ لوگوں کو سوائے ڈپریشن کے کُچھ نہیں دے سکتے۔۔۔

صبح بخیر

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Areeba Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share