
17/09/2024
*ضلع شہید بینظیر آباد پولیس*
*تاریخ مورخہ 17 ستمبر 2024*
*پریس ریلیز*
*ایس ایس پی جناب تنویر حسین تنیو صاحب کے احکامات پر شہید بینظیر آباد پولیس کا سماج دشمن عناصر اور منشیات فروخت کرنے میں ملوث ملزمان کی خلاف کارروائی جاری 10 ملزمان گرفتار*
*تھانہ اے سیکشن پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار*
*گرفتار ملزم زیشان زرداری کے قبضے سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد مقدمہ درج*
*تھانہ 60 میل کے ایس ایچ او اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا*
*گرفتار ملزمان کی شناخت غلام سرور بروہی اور محمد عرفان کمب کے نام سے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 پسٹل اور گولیاں برآمد مقدمات درج*
*تھانہ سکرنڈ کے ایس ایچ او کی کاروائی منشیات فروش گرفتار*
*گرفتار ملزمان کی شناخت رستم علی خاصخیلی اور محمد حسن رند کے نام سے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 04 پیکٹ Z 21 سوپاری برآمد مقدمات درج*
*قاضی احمد ایس او اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی منشیات فروش گرفتار ملزم کی شناخت سجاد علی جتوئی کے نام سے ہوئے*
*ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر کچہ شراب برآمد مقدمہ درج*
*تھانہ ماڑی جلبانی کے ایس ایچ او کی کاروائی ملزم اختر علی سولنگی گرفتار کرلیا*
*گرفتار ملزم کے قبضے سے 4 پیکٹ Z.21 سوپاری برآمد مقدمہ درج*
*دولت پور پولیس کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار*
*گرفتار ملزمان کی شناخت وسیم ڈاھری اور سھیل ڈاھری کے نام سے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 4 وسکی پوائنٹ برآمد مقدمہ درج*
*تھانہ علی آباد کے ایس ایچ او کی کاروائی ملزم مشتاق احمد گرفتار*
*گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد مقدمہ درج*
*ترجمان شہید بینظیر آباد پولیس*