
16/07/2025
صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری صاحب ، پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن مطابق
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری کی کاوشوں سے
🔸 سندھ کی جیلیں اب ڈیجیٹل وائرلیس نیٹ ورک سے براہِ
راست کمانڈ سینٹر سے جُڑیں گی!
🔸 DMR Tier II سسٹم کا آغاز — جیلوں میں شفاف، تیز اور خفیہ کمیونیکیشن کا نیا دور!
🔸 جیل سیکیورٹی میں انقلاب، جدید وائرلیس نظام کی بنیاد رکھ دی گئی!
🔸 انسپکٹر جنرل کا جرات مندانہ قدم — ہر جیل کو جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سے منسلک کیا جائے گا!
🔸 محفوظ فریکوئنسی الاٹمنٹ کے لیے FAB سے پیش رفت — وزیر علی حسن زرداری کے وژن کی عملی تصویر!
🔸 IP-Based وائرلیس نیٹ ورک: اب قیدیوں کی منتقلی، ہنگامی ردعمل اور سیکیورٹی جدید طرز پر
🔸 ریپیٹرز، ہینڈ ہیلڈ، موبائل اور بیس اسٹیشن — جدید مواصلاتی نظام سے لیس جیلیں!
🔸 انسپکٹر جنرل کا اعلان: جیل مینجمنٹ اب ڈیجیٹل گورننس اور فوری کارروائی کی علامت ہوگی!
🔸 جیل کا ہر یونٹ اب ریئل ٹائم مانیٹرنگ اور مربوط نیٹ ورک کا حصہ بنے گا!
🔸 ڈیجیٹل سیکیورٹی صرف خواب نہیں — سندھ پریزنز میں
جلد حقیقت بنے گی