
16/04/2025
بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے
اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔
اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔
زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔