Pakistan People's Party Nawabshah

Pakistan People's Party Nawabshah 🇱🇾Pakistan People's Party🇱🇾

06/07/2026

06/07/2026

06/07/2026

کراچیمورخہ: 03 جولائی 2026نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سندھ کی صوبائی تعارفی میٹنگ نہایت کامیابی، وقار اور خوش اسلوبی کے ساتھ منع...
05/07/2026

کراچی
مورخہ: 03 جولائی 2026

نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سندھ کی صوبائی تعارفی میٹنگ نہایت کامیابی، وقار اور خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس کی صدارت صوبائی صدر جناب آفتاب نظیر بھٹو نے کی۔

اجلاس کی نظامت صوبائی انفارمیشن سیکرٹری جناب ازان علی میمن نے انجام دی، جبکہ جنرل سیکرٹری جناب موئیز لاکھو اور سوشل میڈیا ہیڈ، نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سینٹرل، جناب راشد کھاوڑ سمیت سندھ بھر سے صوبائی عہدیداران، ڈویژنل عہدیداران، ایم این ایز اور اراکین نے بھرپور شرکت کی۔

شرکاء میں صوبائی عہدیداران سینئر نائب صدر پاگارو عثمان پنھور، نائب صدر عبدالرزاق بریرو، نائب صدر II وقاص خان، اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اعظم دوست محمد خان سمیت دیگر عہدیداران بھی شامل تھے۔

اس موقع پر نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ڈویژن شہید بینظیر آباد (SBA) کے صدر جناب عاطف رضا جمالی نے بھی خصوصی شرکت کی اور تنظیم کے وژن و مشن کے فروغ کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

اجلاس کے دوران تنظیمی ڈھانچے، مستقبل کی حکمتِ عملی، نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ، تنظیمی ہم آہنگی، اور نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سندھ کو مزید مؤثر، منظم اور فعال بنانے سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شرکاء نے تنظیم کے وژن، مشن اور مقاصد کے حصول کے لیے باہمی تعاون، نظم و ضبط، اتحاد اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ نوجوانوں کو مثبت قیادت، قومی شعور اور سماجی خدمت کے ذریعے ملک و قوم کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کے مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

جاری کردہ:
بلال سموں
انفارمیشن سیکرٹری
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ڈویژن شہید بینظیر آباد (SBA)

Mir Atif Raza

Wishing a very Happy Birthday to Azzan Ali Memon Information Secretary NYP Sindh.May this special day bring you continue...
05/07/2026

Wishing a very Happy Birthday to Azzan Ali Memon
Information Secretary NYP Sindh.
May this special day bring you continued success, happiness, and strength to keep serving the youth with dedication and leadership.
Many happy returns of the day! 🧿💐🎉

Well-done 👍 National Youth Parliament Sindh
04/07/2026

Well-done 👍 National Youth Parliament Sindh

01/07/2026

Dear Members of the National Youth Parliament Sindh,

This is to inform all National Youth Parliament members that you are Informed to attend the Provincial Meeting on 3 July 2026.

Meeting Time: 3:30 PM

Venue:
COLABS
8-C Khayaban-e-Tanzeem, DHA Phase 5, Tauheed Commercial Area, Defence, Karachi.

Released By: Azzan Ali Memon
Information Secretary NYP Sindh

27/06/2026

حسینؓ صرف ایک نام نہیں
صبر، قربانی، وفا اور حق کا پیغام ہیں۔🖤

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share