05/04/2025
غزہ کے نام۔۔۔
یا اللہ!
زمین رو رہی ہے
آسمان چیخ رہا ہے
بچوں کی لاشیں فریاد کر رہی ہیں
ماؤں کی گودیں خالی ہو رہی ہیں
یا اللہ!
ہمارے مظلوم بہن بھائیوں پر رحم فرمادے
ان کے دکھوں کا مداوا فرمادے
ان کے بچوں کو جنت کے باغوں میں جگہ دے
ان کی ماؤں کو صبرِ جمیل عطا فرمادے
اور ہمیں غفلت کی نیند سے جگا دے
اللّٰهم انصر أهل غزة نصراً عزيزاً مؤزراً
اللّٰهم أنزل عليهم سكينتك، وأيدهم بجنودك، وارحم شهداءهم، وداوِ جراحهم، وكن لهم ناصراً ومعيناً
انا للہ و انا الیہ راجعون