07/08/2025
ایک خوبصورت شام، جہاں خراجِ تحسین پیش کیا گیا DIGP شہید بے نظیرآباد رینج کیپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو PSP کو۔ان کی بے مثال خدمات اور قیادت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ فیئر ویل ڈنر ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا۔دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ، ایک عظیم افسر کو الوداع۔�