Fahad Jadoon vlogs

Fahad Jadoon vlogs welcome to my page
my page for vlogging
and reaction

17/05/2025

07/05/2025

📌_*بھارت کا طیارہ گرائے جانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔۔!!!*_❣️

07/05/2025

‏بہاولپور دھماکوں کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد کو سڑک پر دیکھا جاسکتا ہے۔ خطرے کے پیش نظر ٹارگٹ کی گئی جگہ خالی کروائی گئی تھی۔

🚨💥حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والا بچہ۔۔۔۔😭بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال
07/05/2025

🚨💥حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والا بچہ۔۔۔۔😭
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال

07/05/2025

🚨💥‏بہاولپور میں مولانا مسعود اظہر کے دفتر کو مہلک میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا،
عمارت خاکستر ہو گئی.....

07/05/2025

فوٹیجز آنا شروع۔۔۔ انڈیا نے حملہ کردیا

15/04/2025

جس کی شکل ہمیں پسند نہیں ہے اس کی آواز ہماری رنگ ٹون پر لگادی —— شلوار شریف کی لائیو بے عزتی 😜😜😜🙈

13/02/2025

*_شیر افضل مروت کی پارٹی سے بے دخلی میں میرا عمل دخل نہیں ہے،یہ پارٹی کا اندرونی فیصلہ ہے میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا۔ یہ تمام عمل بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں نظم و ظبط کیلئے کیا ہے، سلمان اکرم راجہ کا موقف_*

29/01/2025

_*‏پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف اسلام آباد میں صحافیوں کا احتجاج: پولیس نے صحافیوں کو ڈی چوک سے آگے بڑھنے سے روک دیا۔*_

29/01/2025

کوٹ چھٹہ/ شنواری پمپ/ گیس ٹینکر دھماکہ۔
واقعہ کی خطرناک ویڈیو

29/01/2025

*_🚨‏پیکا ترمیمی ایکٹ شق 29_*

*_اس قانون کے تحت ہونے والے اقدامات کو کسی عدالت یا ایجنسی کے سامنے چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔_*

Address

Afzal Shah Town
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Jadoon vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share