30/07/2025
جیے بھٹو
جیے سپاف طلبہ جدوجہد
اطلاع میٹنگ سپاف سٹی نوابشاہ
سب دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے سپاف سٹی نوابشاہ کی جانب سے بروز جمعہ کو پیپلز سیکریٹیٹ میں میٹنگ رکھی گئی ہے سپاف سٹی نوابشاہ کے سب ممبران سے گزارش ہے ٹائم کی پابندی کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں
تاریخ:1۔8۔2025
ٹائم:شام 6 بجے