MAYOR SBA Fan

MAYOR SBA Fan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAYOR SBA Fan, Social Media Agency, Azim Colony Nawab Shah, Nawabshah.

مئیر شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورے کے دوران میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے ...
07/12/2023

مئیر شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورے کے دوران میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے میونسپل کارپوریشن کے آفسران کو ہدایات کی کے
موہنی بازار میں پوسٹ آفیس کے قریب کچرا کوڑی کو ختم کر کے وہاں پر شہریوں کے لیے فلٹر پلانٹ لگایا جائے
میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے فلٹر پلانٹ والی جگہ کا بھی دورا کیا

میئر شہید بےنظیرآباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا...
07/12/2023

میئر شہید بےنظیرآباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ اداروں کو کام جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کیئے اور میونسپل کارپوریشن کے افسران کو شہر میں مذید صاف ستھرائی رکھنے کے احکامات جاری کیئے

مئیر قاضی محمدرشید بھٹی صاحب کی ھدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے56ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں کیک کیٹنگ کا پروگرام مئیر بھ...
01/12/2023

مئیر قاضی محمدرشید بھٹی صاحب کی ھدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے56ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں کیک کیٹنگ کا پروگرام مئیر بھٹی فارم ھاوس منوآباد پر رکھا گیا جیس کا کیک جناب اورنگزیب رشید بھٹی اور کونسلرز اینڈ جیالوں نے کاٹ کر بھر پور انداز میں منایا

مئیر شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کوئٹہ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیںپاکستان پیپلز پارٹی مرکز اور پا...
01/12/2023

مئیر شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کوئٹہ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی مرکز اور پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما بھی مئیر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کے ساتھ

کوئٹہ: میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی کے ہمراں ڈپٹی میئر مبشر علی آرائین نے پی پی پی کی 56 یوم تاسیس کے کوئٹ...
01/12/2023

کوئٹہ:

میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی کے ہمراں ڈپٹی میئر مبشر علی آرائین نے پی پی پی کی 56 یوم تاسیس کے کوئٹہ جلسے میں شرکت،

وہاں علی احمد جٹ، زبیر اصغر جمالی، اسد اللہ جنہ، معراج گوپانگ، آصف بڑدی، شیر علی بروھی، آصف بروھی، اسامہ جویو، اشتیاق مینگل، طارق لغاری، نبیل غوری، عرفان بروھی، باسط بعوھی آصف جٹ، علی شیر ملاح مدثر سونی، اور دیگر بھی موجود تھے

میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی پاکسان پیپلز پارٹی کی 56 یوم تاسیس منانے کے لئے کوئٹہ پہنچ کئے۔ دوستوں نے میئ...
29/11/2023

میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی پاکسان پیپلز پارٹی کی 56 یوم تاسیس منانے کے لئے کوئٹہ پہنچ کئے۔ دوستوں نے میئر قاضی محمد رشید بھٹی کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

ضلعی صدر و ضلع چئیرمین چاچا علی اکبر جمالی صاحب کی صدارت میں میں زرداری ہاؤس میں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منع...
21/11/2023

ضلعی صدر و ضلع چئیرمین چاچا علی اکبر جمالی صاحب کی صدارت میں میں زرداری ہاؤس میں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،
جس میں میئر قاضی محمد رشید بھٹی ،ڈپٹی میئر چوہدری مبشر آرائیں ،غلام شاہ لغاری (جنرل سیکرٹری ضلع) ،راشد چانڈیو انفارمیشن سیکرٹری ،
محمد حیات کاکا پوٹہ (چیئرمین اولڈ ٹاؤن) ،سید عاطف زیدی (چیئرمین ایچ ایم خوجہ ٹاؤن) کے سمیت ضلع تعلقہ سٹی و ذیلی تنظیموں کے تنظیمی عہدیداران اور منتخب نمائندگان موجود تھے

نوابشاھ کے لئے خوبصورت تحفہ:   پی پی ڈویزنل صدر محترم ضیاء الحسن لنجار صاحب نے میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹ...
19/11/2023

نوابشاھ کے لئے خوبصورت تحفہ:
پی پی ڈویزنل صدر محترم ضیاء الحسن لنجار صاحب نے میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی اور ڈپٹی میئر مبشر آرائین کے ہمراں عبدالقادر فیملی پارک اور کافی سالوں سے منوآباد میں واٹر سپلائی پانی کا مسلہ تھا جس کے فلٹر پلانٹ کا بھی افتتاح کردیا۔
اس موقعے پر شبیر زرداری، اکرم شیخ، قاضی شاھ رخ رشید بھٹی، حیات کاکیپوٹو، شفع الرحمان جدون، ارشد قریشی، اور دیگر موجود تھے

Address

Azim Colony Nawab Shah
Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAYOR SBA Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share