
26/06/2024
بجلی کی قلت شدید ہوتی جا رہی ہےجس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں آضافہ ہوچکا ہے، لوگوں نے بیزار ہوکر راستے بند کردیے جس کی وجہ سے آنے جانے والے لوگ برے طریقے سے پھنس گئے، ایک مشورہ ہے کہ جب بھی روڈ بند کرنا ہو تو بہتر عمل یہ ہے کہ روڈ اس جگہ بند کی جائے جہاں واپڈہ کا آفس ہو، تاکہ انکو مشکل ہو نہ کے عام عوام کو۔