Shoaib khan

Shoaib khan 🌹 وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ🌹

03/09/2025

💔🥺

30/08/2025
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مادھو پور ڈیم کے چار گیٹ ٹوٹ گئے ہیں، جس کے باعث بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوشش ناکام ہو...
28/08/2025

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مادھو پور ڈیم کے چار گیٹ ٹوٹ گئے ہیں، جس کے باعث بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ گیٹ ٹوٹنے کے بعد پانی بے قابو ہو کر آزادانہ طور پر خارج ہونا شروع ہو گیا ہے، جس سے دریائے راوی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ اس صورتحال کے باعث پنجاب کے نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اور متعلقہ اداروں نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں

27/08/2025

بارود نصب کر کے بند اور سڑکیں اڑائی جا رہی ہیں تاکہ پانی کا رخ موڑا جا سکے ۔

پاکستان کو ڈیمز کی اشد ضرورت ہے ورنہ کئی سالوں تک یہ ملک ایسے ہی تباہ ہوتا رہے گا
🇵🇰

25/08/2025

کوچ دین پحلی کی ویڈیو تقریباادھا گاؤں سیلاب میں بہہ گیا ہے😢

22/08/2025

وہ آرہا ہے...!!! ♥️
✌انشاءاللہ یہ منظر بھی جلد دیکھا جائے گا۔۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں شدید بارشوں سے تباہی اور چھ ہلاکتیں، ایک خاتون لاپتہ
21/08/2025

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں شدید بارشوں سے تباہی اور چھ ہلاکتیں، ایک خاتون لاپتہ

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے 26 جون سے اب تک اموات کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، جن میں 171 بچے، 94 خواتین اور 392 مرد شام...
19/08/2025

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے 26 جون سے اب تک اموات کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، جن میں 171 بچے، 94 خواتین اور 392 مرد شامل ہیں

19/08/2025

کراچی

17/08/2025

یہ کوئی تعمیراتی کام نہیںاور نا ہی کسی عمارت کی بنیاد کھ رہے ہیں....!!!!یہ ہےمیرے بونیر کےان لوگوں کی قبریں جو سیلاب میں شہید ہوئیں ہیں....!!!!جتنابھی افسوس کیا جائے کم ہیںبس ھم ے بس ہیں دعائیں ہی کر سکتےہیں....!!!!اللہ تعالی تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائےلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے....!!! #.

17/08/2025

🌹 *_بریکنگ نیوز_*🚨 🚨

*_فیض آباد میں ایک اور مسجد کو گرا دیا گیا_*😭💔
اسلامی جمہوریہ پاکستان

Address

Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share