Shot Se Scene

Shot Se Scene Hello everyone! welcome to my page. I am a passionate writer and love to express my thoughts and ideas through words.

I believe that words have the power to unite, inspire and unite people. So, I am here to share my writing journey with you all.

25/03/2026

انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے!
کہ وہ رب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے

20/03/2026

فجر نماز
اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا ضروری ہوتا ہے۔

13/03/2026

میرے دوست...
اگر برے وقت میں تمہارا فون نہیں بجتا ناں...
تو اچھے وقت میں کسی کا فون اٹھانا بھی مت۔🌟😊

10/03/2026

تیسرے عشرے کی دعا:
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
ترجمہ:
اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے۔

08/03/2026

ہر ماہ 500 سے لیکر 2000 تک انٹرنیٹ کا پیکج کرنے والے,
سال میں ایک بار 300 روپے فطرانہ کے بارے میں روزانہ 10 علماء سے پوچھتے ہیں.

07/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جو شخص ایمان رکھتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جائیں گے.

06/03/2026

کوئی اگر مجھے Invitation بھیجیں اور میں فالو کرکے Accept نہ کروں، یہ ممکن نہیں.
🎉👏💥

02/03/2026

کبھی بھی ہمت نہ ہاریں، کیونکہ اللہ کی ذات پر سچا یقین، اور دل سے مانگی گئی دعا، بند نصیبوں کے تالے کھول دیتی ہے۔

28/02/2026

رمضان کی دوسرے عشرے کی دعا:
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

26/02/2026

ایک دن, تم کسی ایسے شخص سے ملو گے۔
جو تمہارے جسم سے زیادہ، تیری روح سے محبت کرے گا. اور وہ ہوگا۔
موت کا فرشتہ

25/02/2026

31 likes, 11 comments. “ ”

25/02/2026

رمضان ہمیں بدلتا نہیں… بلکہ ہمیں خود کو پہچاننے کا موقع دیتا ہے 🌙🌟🕊️💫

Address

Lahore
Nawan Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shot Se Scene posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shot Se Scene:

Share