Syed Abdul Rafay

Syed Abdul Rafay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Abdul Rafay, Digital creator, North Nazimabad, Nazimabad.

سادگی ہی میری پہچان ہےخاموشی میں بھی ایک کہانی ہے
31/08/2025

سادگی ہی میری پہچان ہے
خاموشی میں بھی ایک کہانی ہے

30/08/2025

🌧️ Karachi once again faced tough challenges during the recent rains — from flooded streets to disrupted lives. But in the middle of it all, the spirit of service stood strong.

In this exclusive podcast episode, we sit down with Engr. Muhammad Khizar Khan, President of Khidmat-e-Khalq, Pakistan Markazi Muslim League Karachi, to discuss:
✅ The real situation on the ground in Karachi
✅ How relief efforts were organized during the rains
✅ Stories of resilience, leadership, and humanity in action

🎧 Watch / Listen now and explore how service and dedication can bring hope to the City of Lights.

27/08/2025

When the rains hit Karachi, the real test begins. Join us in an exclusive conversation with Engr. Muhammad Khizar Khan, President of Khidmat-e-Khalq Karachi, Pakistan Markazi Muslim League, as he shares ground realities, challenges, and stories of service from the heart of the city. An inspiring podcast — coming your way soon!

حالیہ بارشوں پر شہر قائد کے حالات اور خدمت پر معمور پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمتِ خلق کراچی کے صدر انجینیئر محمد خضر خان ...
25/08/2025

حالیہ بارشوں پر شہر قائد کے حالات اور خدمت پر معمور پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمتِ خلق کراچی کے صدر انجینیئر محمد خضر خان کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ
بہت جلد ان شاءاللہ

گلستان جوہر کے انڈر پاس سے گزرنے والے احتیاط برتے ہیں لوگوں تک اس ویڈیو کو پہنچائیں تاکہ لوگ کسی پھی قسم کی پریشانی سے ب...
24/08/2025

گلستان جوہر کے انڈر پاس سے گزرنے والے احتیاط برتے ہیں لوگوں تک اس ویڈیو کو پہنچائیں تاکہ لوگ کسی پھی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں ۔

نقل کیے نعرے گونج تو سکتے ہیں، مگر اثر کردار ڈالتا ہے۔
22/08/2025

نقل کیے نعرے گونج تو سکتے ہیں، مگر اثر کردار ڈالتا ہے۔

کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ۔
22/08/2025

کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ۔

حکومتی وفود دورے پہ نکل رہے ہیں سیلاب زدہ علاقوں کے۔۔۔جس کو پتہ نا ہو دکھ غریب کا۔۔۔ وہ کیا دکھوں کا مداوا کرے گا؟
20/08/2025

حکومتی وفود دورے پہ نکل رہے ہیں سیلاب زدہ علاقوں کے۔۔۔
جس کو پتہ نا ہو دکھ غریب کا۔۔۔ وہ کیا دکھوں کا مداوا کرے گا؟

گورنر سندھ یا تماشا سندھ؟یہ ہیں ہمارے گورنر صاحب، آج شاہراہِ فیصل پر جلوہ افروز ہوئے۔ دو چار گاڑیوں کو ہاتھ لگایا، چند پ...
20/08/2025

گورنر سندھ یا تماشا سندھ؟

یہ ہیں ہمارے گورنر صاحب، آج شاہراہِ فیصل پر جلوہ افروز ہوئے۔ دو چار گاڑیوں کو ہاتھ لگایا، چند پانی کی بوتلیں تقسیم کیں، فوٹو کھنچوایا اور قافلہ آگے بڑھ گیا۔ سوال یہ ہے کہ حضور آپ ہیں کون؟ گورنر ہیں یا کسی چھوٹی موٹی فلاحی این جی او کے کارندے؟

اگر صوبے کا گورنر انتظامی تباہی روکنے کے بجائے بعد میں آکر یہ نمائشی حرکات کرے تو اس سے بہتر تو وہ عام نوجوان ہیں کراچی کے، جو نہ بجٹ کھاتے ہیں، نہ مراعات لیتے ہیں، نہ اختیارات رکھتے ہیں، پھر بھی خاموشی سے زیادہ خدمت کر جاتے ہیں۔

ہمارے اوپر ایسے لوگ مسلط ہیں جو یا تو خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں یا عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ذمہ دار حکمران نہیں بلکہ تماش بین ہیں، اور عوام کو محض ہجوم سمجھتے ہیں۔

A Date India will Remember Like this 🥰🥰🥰
12/05/2025

A Date India will Remember Like this 🥰🥰🥰

Address

North Nazimabad
Nazimabad
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Abdul Rafay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Abdul Rafay:

Share