Voice of Khari Sharif

Voice of Khari Sharif بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

26/05/2026

جہلم پنجاب :*جلالپور شریف میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 14 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جلالپور شریف میں زلزلے کے باعث مختلف مقامات پر تباہ کاریاں*

16/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی
عوام علاقہ سے اپیل ہے کے سیاسی غلامی سے نکلیں اور باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں اور کل پلمنڈا کے مقام پر ہونے والے اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اس عوامی تحریک کو کامیاب بنائیں

15/05/2026

اور پھر محالفین کے خواب کو خود حقیقت میں بدل دیا جھنڈے اتار کر ۔۔

13/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی میرپور کی کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل کچھ دیر میں تمام کور ممبران پہنچ آئے گے

10/05/2026

زیادہ عوام کس لیڈر کے ساتھ ہے اپنی راۓ دیں ۔۔

10/05/2026

سماہنی آزاد کشمیر
وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز کی آمد پر دس من پھول نچھاور ۔۔۔

09/05/2026

مولانا صاحب یہ کہاں کا انصاف ہے ۔۔۔



05/05/2026

پاپا کی پری ہواؤں میں ٹرین سے ریس لگا لی 🤣🤣





🚦
29/11/2023

🚦

Address

Khari Shareef
New Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Khari Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share