Nisatta KPK News

Nisatta KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nisatta KPK News, Media/News Company, Nisatta.

Jet PTI Shahpasan kali
16/10/2022

Jet PTI Shahpasan kali

‏ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شھادتایف سی کا جوان فیض اللہ ،گلگت بلتستان میں شہید ھوئےشہید کی اگلے ہفتے شادی ت...
05/10/2022

‏ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شھادت

ایف سی کا جوان فیض اللہ ،گلگت بلتستان میں شہید ھوئے
شہید کی اگلے ہفتے شادی تھی۔

اگر اس ملک میں زندہ رہنا ہے تو یہ وطن قربانیاں مانگتا ہے۔ہم حالت جنگ میں ہیں۔افواج پاکستان قربانیاں دے رہی ہے۔

یہ صرف ایک شہید کی مثال ہے۔ہمارا ملک قربانیوں کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے۔ہزاروں وہ گمنام م.جا!ھد!ین جو شہید ہو گئے ان کی داستانیں الگ ہیں۔پاک فوج قربانیاں اور شھادتیں دے کر مضبوط ادارہ بنا ہے اور اپنے ڈسپلن کی وجہ سے۔
Nisatta KPK News

30/09/2022
19/09/2022

*چارسدہ -ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان کا تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن ،سنگین جرم میں ملوث دوملزمان،تین مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں7ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد ،تفتیش شروع،ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان*

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان نے تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران 5غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کو چیک کرکے سنگین جرم میں ملوث دو ملزمان ،3مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں 7ملزمان کو گرفتار کرکے4 پستول،اور 55عدد کارتوس برآمد کرلی گئی ہے،جدید ٹیکنالوجی وی وی ایس سسٹم کے ذریعے 7گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ سی آر وی ایس سسٹم کے ذریعے 11افراد کی ویریفکیشن کی گئی ہے ملزمان کو تھانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 9موٹرسائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل لائی گئی

19/09/2022

بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل بہنوئی نکلا

بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں اس کا بہنوئی ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے جس نے رشتہ کے تنازعہ پر لڑکی کو قتل کیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر پولیس کو چند روز قبل اسرار نامی شخص نے اپنی بیٹی مسما ة(س)عمر 23/24 سال کی مبینہ گمشدگی کی رپورٹ کی تھی،متوفیہ مدرسہ میں پڑھاتی تھی جو مدرسے جانے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی اورتین روز بعد جمعے کی صبح اس کی مسخ شدہ نعش برساتی نالے سے برآمد کی گئی تھی ۔لواحقین نے نعش کے قریب سے ملے برقعہ سے لڑکی کی شناخت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو اس کا اپنا بہنوئی ہے ، ملزم کی خواہش تھی کہ متوفیہ اس کے بھائی کے ساتھ شادی کرے تاہم وہ انکاری تھی جس پر مبینہ طو رپر اس کی جان لی گئی ۔ گرفتاری کے بعد ملزم کا آج جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ واقعہ کے خلاف لواحقین اور مقامی افراد نے کوہاٹ روڈ پر احتجاج بھی کیا تھا اورملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

18/09/2022

مردان:رنگ روڈ سرخ ڈھیری کے قریب ڈمپر اور موٹر کار کی آپس میں تصادم۔ایک ہی خاندان کے 2 خواتین سمیت 4 افراد جانبحق جبکہ ایک بچی زخمی.ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی بچی کو ابتدائی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرہ افراد کو ایم ایم سی منتقل کر دیا۔ جانبحق افراد میں 19 سالہ محمد اسحاق ولد دلبر خان،سعادت خان ولد جمعہ خان،50 سالہ اور 40 سالہ خاتون ساکنان بہرام کلے رسالپور شامل ہیں۔

18/09/2022

Charsadda

17/09/2022
17/09/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔
آپ سب اپنی شرکت یقینی بنائے۔
اب صرف عمران خان ۔
Nisatta KPK News

15/09/2022

اگر آپ دنیاوی سہاروں کی تلاش میں رہتے ہیں اور اُنکی عدم موجودگی آپکو بے سکون کرتی ہے تو آپ ایک کمزور انسان ہیں۔

خود کو مضبوط بنائیں، بِنا سہاروں کے جینا سیکھیں زندگی آسان ہو جائے گی۔

کہیں

"میرے لیے اللّٰہ کافی ہے " القران۔

15/09/2022

بنی گالا میں چیرمین عمران خان ،سی ایم محمود خان ،سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،وزیر معدنیات عارف احمدزی ،ملک انوار تاج اور دوسرے پارٹی ممبران جو میرے دل کے بہت عزیز ہے کے کوششوں سے میرے اور فضل محمد خان سابقہ ایم این اے NA24 کے جو اختلافات تھے ختم ہوئے اور ہم نے ایک نئے عہد کا آغاز کیا ۔
میں ان تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور معذرت بھی کرتا ہوں ان لوگوں سے جنہوں نے ہمارے ایک ہونے کیلئے کوشش کی لکین بدقسمتی سے ناکامی ہوئی۔
میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیل...
15/09/2022

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

محمد عامر نے کیا کہا؟Nisatta KPK News

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

Address

Nisatta
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisatta KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share