Legends of gilgit baltistan

Legends of gilgit baltistan Nothing

23/01/2025

💀

26/06/2024

افسوس ناک حبر
گلگت : سکردو سیاحتی مقام بشو میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہیں

11/05/2024
31/08/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئئ ردبدول فی الحال نہیں ہوا،وزارت خزانہ

اس حوالے سے جعلی نوٹیفکیشن گردش کررہا،حکام وزارت خزانہ

آج فیصلہ ہوگا فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،حکام وزارت خزانہ

21/08/2023

دلپذیر بنام حاجی شاہ بیگ فیصلہ محفوظ، کچھ دیر میں فیصلہ سنایا جائے گا۔

20/08/2023

بابوسر روڈ ڈکیتی واردات میں گولی لگنے سے زخمی مسافر جان کی بازی ہارگیا۔ چلاس مقامی میڈیا کوموصول اطاعات کے مطابق جاں بحق کی شناخت پروفیسر حاجی رشید کے نام سے، تعلق پنجاب سے ہے

افسوسناک خبر....!!!ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سیما اقبال انتقال کر گئیں، وہ کچھ دن پہلے سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہوئی تھیں۔ اللہ...
16/08/2023

افسوسناک خبر....!!!
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سیما اقبال انتقال کر گئیں، وہ کچھ دن پہلے سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہوئی تھیں۔ اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے اور سفر آخرت آسان فرمائے۔
سیما اقبال جامعہ قراقرم سے فارغ التحصیل تھی اور دستاویزی فلموں پہ کام کرتی تھی..جو نیشنل لیول پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکی تھی اور کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکی۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ”

13/08/2023

کوہستان ؛گلگت جانے والے ائل ٹینکرکمیلہ بازار میں بریک فیل ہوجانے سے لوگوں پر چڑھ گیا 4افراد زخمی ،متعددگاڑیاں بھی زد میں آگئیں۔

Legends
09/08/2023

Legends

🙄
06/08/2023

🙄

بالآخر وہ دن آ ہی گیا کہ ‘الیکشن سے پہلے عمران خان کو نااہل اور گرفتار کیا جائے گا’۔ آج پلڑے برابر ہوگئے۔ عمران خان کا ا...
05/08/2023

بالآخر وہ دن آ ہی گیا کہ ‘الیکشن سے پہلے عمران خان کو نااہل اور گرفتار کیا جائے گا’۔ آج پلڑے برابر ہوگئے۔ عمران خان کا اصل امتحان تو اب شروع ہوا کہ وہ ملک میں رہ کر حالات کا مقابلہ کرتے ہیں یا نواز شریف کی طرح ڈیل کر کے باہر جاتے ہیں۔ عمران خان کے خلاف بننے والے ہر منصوبے کا ٹاسک تو مکمل ہوا لیکن کوئی بھی ٹاسک عمران خان کو غیرمقبول کرنے کے مقصد کو حاصل نہیں کرسکا۔ انکے خلاف ہر ٹاسک جس بھونڈے انداز سے مکمل کیا گیا اسکا فائدہ یہ ہوا کہ پورا نظام قوم کے سامنے ننگا کھڑا ہے اور یہی عمران خان کا سب سے بڑا کریڈٹ ہے کہ انکی 27 سالہ سیاسی جدوجہد نے قوم کی سوچ تبدیل کردی ہے۔ بس نام رہے گا اللّٰہ کا!☝🏻

گلگت: جگلوٹ 3 عظیم پہاڑی سلسلوں کی سنگم پر موٹر سائیکل مزداگاڑی سے ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاگلگت: جگلوٹ تی...
04/08/2023

گلگت:
جگلوٹ 3 عظیم پہاڑی سلسلوں کی سنگم پر موٹر سائیکل مزداگاڑی سے ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا
گلگت: جگلوٹ تین عظیم پہاڑی سلسلوں کے سنگم کے قریب کےکےایچ میں تیز رفتار موٹر سائکل مزدہ نمبری gzr oo95 کیساتھ ٹکراکر اشتیاق الرحمن ولد حبیب الرحمن ساکن بونجی ضلع استور شدید ذخمی ہوا تھا جس کو سول ہسپتال جگلوت منتقل کردیا گیا تھا ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ذندگی کی بازی ہار گیا تھانہ جگلوٹ پولیس کاروائی میں مصروف عمل ہے #

بہیت ہی افسوسناک خبر😭😭 !!  جگلوٹ ڈموٹ برماس سے تعلق رکھنے والا  بہیت ہی خوش اخلاق  شخصیت  برگیڈیئر ڈاکٹر زاکر حسین اس   ...
31/07/2023

بہیت ہی افسوسناک خبر😭😭 !! جگلوٹ ڈموٹ برماس سے تعلق رکھنے والا بہیت ہی خوش اخلاق شخصیت برگیڈیئر ڈاکٹر زاکر حسین اس دنیا سے رخصت ہوئے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین ثمہ آمین۔۔

15/07/2023

محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس کے حق میں ہوں۔

ثمینہ بیگ نے نانگاپربت سر کرلیا 8 ہزار میٹر بلند پہاڑ  کو فتح کرنے میں کامیاب۔‎ congrats
02/07/2023

ثمینہ بیگ نے نانگاپربت سر کرلیا
8 ہزار میٹر بلند پہاڑ کو فتح کرنے میں کامیاب۔
‎ congrats

Address

Northern Areas
Northern Areas

Telephone

+923459384776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legends of gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legends of gilgit baltistan:

Share