Apona Balti Yull Baltistan

Apona Balti Yull Baltistan explore baltistan.promoted baltistan villages and beautiful areas explore gb .

21/03/2023

خپلو میں وقفے وقفے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے جا رہے ہیں

راولپنڈی سے سکردو جانے والی مسافر کوسٹر کو صبح 7:30 کے قریب ہوڈر چلاس کے مقام پر حادثے کا شکار۔ کوسٹر میں کل 25 مسافر سو...
05/03/2023

راولپنڈی سے سکردو جانے والی مسافر کوسٹر کو صبح 7:30 کے قریب ہوڈر چلاس کے مقام پر حادثے کا شکار۔ کوسٹر میں کل 25 مسافر سوار تھے۔ جس میں سے 22 زخمی اور 3 مسافروں کی جان بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن کے ذریعے ریجنل ہسپتال چلاس منتقل۔

 #جاپان میں انسان بردار  #اڑنے والی کار کی پہلی کامیاب پیشکش 22 فروری، 2023 کو، ایرو اسپیس انڈسٹری کلسٹر ریئلائزیشن ریسر...
24/02/2023

#جاپان میں انسان بردار #اڑنے والی کار کی پہلی کامیاب پیشکش
22 فروری، 2023 کو، ایرو اسپیس انڈسٹری کلسٹر ریئلائزیشن ریسرچ ایسوسی ایشن (MASC)، Kurashiki City، Japan نے انسانوں کے زیر قبضہ اڑنے والی گاڑی کا پہلا کامیاب مظاہرہ کیا۔ MASC کی طرف سے تیار کردہ، یہ "اڑنے والی کار" دو مسافروں کو لے جا سکتی ہے، یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہے جسے ملک کی ٹرانسپورٹ کی وزارت نے پہلی بار منظور کیا ہے۔

چلاس:شاہراہ قراقرم ڈیم سائڈ بائی پاس کے قریب الصبح آئل ٹینکرGlt1212 کھائی میں گرنے سے دو آفراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔۔ا...
24/02/2023

چلاس:
شاہراہ قراقرم ڈیم سائڈ بائی پاس کے قریب الصبح آئل ٹینکرGlt1212
کھائی میں گرنے سے دو آفراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔
۔ان کا تعلق ضلع نگر گلگت بلتستان سے ہے۔زخمی شخص کو چلاس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ھزاروں ،لاکھوں یا کروڑوں سالوں سے بہتے دریائے سندھ کا کوہستان داسو میں آج رخ موڈ دیا گیا.
19/02/2023

ھزاروں ،لاکھوں یا کروڑوں سالوں سے بہتے دریائے سندھ کا کوہستان داسو میں آج رخ موڈ دیا گیا.

گلگتاوشکھنداس تروکی میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں 3  افراد شدید زخمی.
10/02/2023

گلگت
اوشکھنداس تروکی میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں 3 افراد شدید زخمی.

گنگچھے کاندئے: گوجرانوالہ کے شکاری ، محمد فصیل اکرام نے ضلع گنگچھے کے علاقہ کاندئے میں 40 انچ سینگ والے ہمالین آئی بیکس ...
10/02/2023

گنگچھے کاندئے:
گوجرانوالہ کے شکاری ، محمد فصیل اکرام نے ضلع گنگچھے کے علاقہ کاندئے میں 40 انچ سینگ والے ہمالین آئی بیکس کا کامیاب قانونی ٹرافی ہنٹنگ کیا ۔

سکردو/ ایکسائز پولیس سکردو کی ڈپٹی ڈائیریکٹر ایکسائز بلتستان ریجن کے احکامات کی روشنی میں سکردو تا راوپنڈی چلنے والی پبل...
08/02/2023

سکردو/ ایکسائز پولیس سکردو کی ڈپٹی ڈائیریکٹر ایکسائز بلتستان ریجن کے احکامات کی روشنی میں سکردو تا راوپنڈی چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں ک خلاف کاروائی...!
بغیر روٹ پرمٹ کے آنے والی مشہ برم ٹریول کی ایک بس سمیت زولفقار ٹریول کی دو بسوں کو پسنجرز کے ساتھ بھاری تعداد میں گڈز سامان لانے پر آج بس اسٹینڈ 411 سکردو میں سیل کیا گیا, بعد ازاں جناب سیکرٹری ایکسائز جی بی کے احکامات کی روشنی میں ضلع سکردو میں بھی مشہ بروم ٹریول کی دونوں دفتر کو تا حکم ثانی سیل کیا گیا ہے.

گلگت :وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے گلگت پی ایچ کیو ہسپتال اور سٹی ہسپتال گلگت میں شتیال بس حادثے کے زخمیوں کی...
08/02/2023

گلگت :وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے گلگت پی ایچ کیو ہسپتال اور سٹی ہسپتال گلگت میں شتیال بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے زخمیوں کو مفت بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دیئے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کمشنر گلگت کی سربراہی میں شتیال بس حادثے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کے احکامات دیئے ہیں، انکوائری کمیٹی 10 دنوں میں گاڑی کی فٹنس، ڈرائیوروں اور دیگر عوامل کے حوالے سے جامع فیکٹ فائیڈنگ انکوائری وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کرے گی تاکہ مستقبل میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان سے بچنے کیلئے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کئے جاسکیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پی ایچ کیو ہسپتال دورے کے موقع پر ایم آر آئی مشین کی خرابی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ایم آر آئی مشین کو فعال بنانے کے احکامات دیئے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ایم آر آئی مشین کی متعدد بار مرمت کرنے کے باوجود غیر فعال ہونے اور سال 2022 اور2023 میں آنے والے اخراجات کی مکمل تفصیل کے حوالے سے انکوائری کا حکم دیا ہے۔ صوبائی سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید اختر حسین رضوی کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے جو 7 دنوں میں رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کریں گے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سٹی ہسپتال گلگت دورے کے موقع پر کورونا کے دوران بھرتی کئے جانے والے عارضی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے عارضی ملازمین کی بھرتی اور متعلقہ فورم کی منظوری کے بغیر عارضی ملازمین کی ملازمت میں توسیع دینے کی انکوائری کا بھی حکم دیا ہے۔

شتیال مسافر بس المناک حادثے کے بعد مناظر.
08/02/2023

شتیال مسافر بس المناک حادثے کے بعد مناظر.

چلاس:شتیال کے قریب شاہراہ قراقرم پر مسافر بس اور کار کا آپس میں خوفناک تصادمچلاس:تصادم کے نتیجے میں مسافروں سے بھری بس ا...
08/02/2023

چلاس:شتیال کے قریب شاہراہ قراقرم پر مسافر بس اور کار کا آپس میں خوفناک تصادم

چلاس:تصادم کے نتیجے میں مسافروں سے بھری بس اور کار گہری کھائی میں جاگری

چلاس: 26 سے زائد مسافر جاں بحق ، متعدد افراد زخمی، ابتدائی اطلاع

چلاس:مقامی افراد اور پولیس اہلکار امدادی کارروائیاں مصروف

چلاس:دشوار گزار گھٹن راستہ سے گہری کھائی میں تاریکی کے باعث ریسکیو میں مشکلات کا سامنا،مقامی ذرائع

چلاس:بدقسمت مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جارہی تھی،پولیس

چلاس:حادثے کی شکار بدقسمت بس میں 50 مسافر جبکہ کار میں 5 افراد سوار تھے،پولیس

چلاس:امدادی ٹیمیں ایمبولینسز کے ہمراہ جائے حادثے روانہ کردیا گیا ہے، ایس پی دیامر شیر خان

چلاس:حادثے کے باعث زیادہ اموات اور زخمیوں کا خدشہ ہے، ایس پی دیامر شیر خان

چلاس:حادثے کی اطلاع پر آر ایچ کیو ہسپتال چلاس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،شیر خان

چلاس:پولیس جوانوں اور مقامی افراد کو ریسکیو امدادی کارروائیاں بھر پور مدد کریں،ایس پی دیامر شیر خان

گوجال ہنزہ.ہسپانوی شکاریوں نے گوجال ہنزہ میں مسگر کمیونٹی کنٹرولڈ ہنٹنگ ایریا میں ہر ایک امریکی ڈالر 5,550 ادا کر کے دو ...
07/02/2023

گوجال ہنزہ.
ہسپانوی شکاریوں نے گوجال ہنزہ میں مسگر کمیونٹی کنٹرولڈ ہنٹنگ ایریا میں ہر ایک امریکی ڈالر 5,550 ادا کر کے دو ٹرافی سائز ہمالین آئی بیکس کا شکار کیا۔
فیس کا 80% مقامی کمیونٹی کو ان کے تحفظ کی کوششوں کے لیے ادا کیا جاتا ہے۔

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد جان بحق ترکیہ کے جنوبی علاقے  شام 7.8 کے زلزلے نے تباہی مچادی اب تک سینکڑوں ا...
07/02/2023

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد جان بحق ترکیہ کے جنوبی علاقے شام 7.8 کے زلزلے نے تباہی مچادی اب تک سینکڑوں افراد زخمی اور جان بحق ہو چکے ہیں۔

سکردو:- تھانہ سٹی سکردو کے عملے نے اطلاع پر آٹا بلیک کرنے والے شخص کو آٹا سمیت تھانے میں بند کردیا جہاں مزید قانونی کارر...
06/02/2023

سکردو:- تھانہ سٹی سکردو کے عملے نے اطلاع پر آٹا بلیک کرنے والے شخص کو آٹا سمیت تھانے میں بند کردیا جہاں مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

انا لله وانا اليه راجعونسابق صدر جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئےاللہ تعالٰی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور انکےخاندان کوص...
05/02/2023

انا لله وانا اليه راجعون
سابق صدر جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے
اللہ تعالٰی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے
اور انکےخاندان کوصبر دیے امین

ایبٹ آباد : خپلو سے راولپنڈی جانے والی  نجی کمپنی کا بس ایبٹ آباد کے حدود میں حادثے کا شکار -تمام مسافر محفوظ
05/02/2023

ایبٹ آباد : خپلو سے راولپنڈی جانے والی نجی کمپنی کا بس ایبٹ آباد کے حدود میں حادثے کا شکار -تمام مسافر محفوظ

بلے گوند۔کڑوروں روپے خرچ کر کے تجربے کی بنیاد پر حال ہی میں سیمنٹ سے بنایا گیا واٹر چینل جب کچھ ہی دنوں کا مہمان ثابت ہو...
01/02/2023

بلے گوند۔
کڑوروں روپے خرچ کر کے تجربے کی بنیاد پر حال ہی میں سیمنٹ سے بنایا گیا واٹر چینل جب کچھ ہی دنوں کا مہمان ثابت ہو گیا تو دیسی سائنس پر کام شروع کیا اور یوکرائنی بوریوں میں مٹی اور ریت بھروا کر فوری طور پر دوبارہ واٹر چینل تیار کر کے b ریکارڈ بنا لیا ۔۔۔
ویلڈن برقیات ___ویلڈن

Address

Khapalu
Khapalu

Telephone

+923555256300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apona Balti Yull Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apona Balti Yull Baltistan:

Share