Kharmang Times Tv

Kharmang Times Tv Follow our page to see and hear information and news related to the history, politics, tour
(1)

18/07/2025

کھرمنگ میں عوام کے پرزور مطالبے پر محکمہ صحت نے گائنی ڈاکٹر تعینات کردی ہے. گائنی ڈاکٹر سول ہسپتال طولتی میں مریضوں کو دیکھیں گی. کھرمنگ عوام کی طرف سے محکمہ صحت کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے.
Qâmâr Ábbàs Shåyåñ
Kharmang Times Tv

17/07/2025

کمنگو واٹر ٹنکی کا پائپ دو سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود اب تک نہ بچھنا سمجھ سے بالاتر ہے۔زیر نظر تصویر میں موجود پائپ دو سالوں سے اس طرح دھوپ میں پڑا ہوا ہے اور اب تک کھدائی کا نام و نشان تک نہیں متعلقہ حکام اور ضلع انتظامیہ اس پر فوری نوٹس لیتے ہوئے جلد از جلد اس پر کام شروع کروائیے تا کہ عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم ہو
Qâmâr Ábbàs Shåyåñ
Kharmang Times
District Administration Kharmang
Assistant Commissioner Kharmang Official
Kharmang Times Tv

آج ڈپٹی کمشنر ضلع کھرمنگ کے آفس میں جناب بشیر احمد تحصیلدار کھرمنگ کا بطور تحصیلدار سکردو اور جناب غلام مھدی نائب تحصیلد...
16/07/2025

آج ڈپٹی کمشنر ضلع کھرمنگ کے آفس میں جناب بشیر احمد تحصیلدار کھرمنگ کا بطور تحصیلدار سکردو اور جناب غلام مھدی نائب تحصیلدار مھدی آباد کا بطور نائب تحصیلدار گلاب پور شگر تبادلہ ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Qâmâr Ábbàs Shåyåñ
Kharmang Times Tv

گلگت بلتستان کی توانا ترین آواز ہر دلعزیز عوامی و مذہبی رہنما، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین آغا علی رضوی کو  اللہ تعالیٰ ...
16/07/2025

گلگت بلتستان کی توانا ترین آواز ہر دلعزیز عوامی و مذہبی رہنما، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین آغا علی رضوی کو اللہ تعالیٰ صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ،آمین ۔
Kharmang Times Tv

تحصیلدار کھرمنگ  بشیر احمد تحصیلدار ہیڈ کوارٹر سکردو جبکہ نائب تحصیلدار مہدی آباد حاجی غلام مہدی شگرگلاپ پور کے نائب تحص...
15/07/2025

تحصیلدار کھرمنگ بشیر احمد تحصیلدار ہیڈ کوارٹر سکردو جبکہ نائب تحصیلدار مہدی آباد حاجی غلام مہدی شگرگلاپ پور کے نائب تحصیلدار تعینات

13/07/2025

کمنگو: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے بچوں کو پولیس نے حفاظتی اقدام کے تحت تھانے منتقل کیا
آج کمنگو کے مقام پر چند بچے دریائے سندھ میں نہا رہے تھے، جنہیں مقامی پولیس نے حفاظتی نقطہ نظر سے حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا۔ تھانہ طولتی کے ایس ایچ او صاحب نے بچوں کو ضروری ہدایات دیں اور ان کے والدین کو آگاہ کرنے کے بعد اُنہیں خیر و عافیت کے ساتھ واپس جانے کی اجازت دے دی۔
ایس ایچ او صاحب نے والدین اور اہل علاقہ سے گزارش کی کہ وہ بچوں کو دریاؤں اور ندی نالوں میں نہانے سے روکیں، کیونکہ حالیہ دنوں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک تیز ہے اور کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچاؤ کے لیے احتیاط ضروری ہے۔

اطلاع
12/07/2025

اطلاع

کھرمنگ برولمو سالانہ جلوسِ عزا میں ڈی سی اور ایس پی کھرمنگ کی خصوصی شرکت۔آج برولمو آستانہ شیخ علی نجفی پر ہر سال کی طرح ...
10/07/2025

کھرمنگ برولمو سالانہ جلوسِ عزا میں ڈی سی اور ایس پی
کھرمنگ کی خصوصی شرکت۔

آج برولمو آستانہ شیخ علی نجفی پر ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی اور عظیم الشان جلوسِ عزا برآمد ہوا۔ جلوس میں عزادارانِ امام حسینؑ کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

ڈپٹی کمشنر کھرمنگ اور ایس پی کھرمنگ نے خصوصی طور پر جلوس میں شرکت کی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر دونوں افسران نے جلوس کے منتظمین اور علمائے کرام سے ملاقات کی

جلوس کے اختتام پر علمائے کرام، عزاداران اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے درمیان گروپ فوٹو بھی لیا گیا۔ عوامی حلقوں نے امن و امان کی فضا برقرار رکھنے پر انتظامیہ کے کردار کو
سراہا۔
Report Qâmâr Ábbàs Shåyåñ

10/07/2025

سالانہ مجلس عزا و عزاداری | کرگل باڈر | بمقام آستانہ شیخ
علی نجفی برولمو کھرمنگ
Video link 👇
https://youtube.com/?si=cvIHSWzXLrheET7l

08/07/2025

دستہ اصغریہ || جلوس عزا گمبہ گونس طولتی ||

08/07/2025

12محرم الحرام جلوس عزا گمبہ گونس طولتی

Address

Kharmang
Northern Areas

Telephone

+923554303729

Website

https://youtube.com/@kharmangtimestv?si=xW_72tESPFmrZxoO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharmang Times Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kharmang Times Tv:

Share