14/02/2025
*کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ*
ہر نفس کو موت (کا ذائقہ) چکھنا ہے۔
میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی
خداوند متعال دونوں مداح اهلبیتؑ کو جوار معصومینؑ میں جگہ عطافرمائے،🤲🏻 اور انہیں امام علیؑ کے ساتھ محشور کرے 🤲🏻
______________________