
08/07/2025
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گُلبر خان کی ہدایت پہ وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون کی قیادت میں کل اک حکومتی وفد ہربن کوہستان جا کے چھمو گڑھ واقع کے شہید کے گھر جا کے تعزیت کرینگے
وفد میں انجنئیر انور صوبائی وزیر زراعت حاجی رحمت خالق صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن حاجی شاہ بیگ صوبائی وزیر جنگلات اور مولانا سرور شاہ سپیشل اسسٹینٹ ٹو چیف منسٹر شامل ہیں
حکومتی یہ وفد ہربن کوہستان کے علمائے کرام اور عمائدین ہربن سے بھی ملاقات کرینگے