Hunza Headlines-خبریں

Hunza Headlines-خبریں Welcome to Hunza Headlines! Stay informed with the latest news, events, and stories from the beautiful Hunza Valley. Join us for daily updates....

From community updates to cultural highlights, we bring you closer to Hunza's heartbeat.

19/01/2025

ہنزہ التت قراقرم ونٹرلیوڈ 7 آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل راؤنڈ اب سے تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔

03/01/2025

ہنزہ میں بجلی کی حوالے سے احتجاج جاری۔۔۔۔

21/12/2024

ماحولیاتی۔۔۔۔۔۔۔ پوسٹمارٹم۔۔۔۔!!!
ہنزہ احمد آباد سے تعلق رکھنے والا خاموش سماجی کارکن سلیم رضاحالیہ دنوں سرینا ہوٹل جنریٹر کی ویڈیو وائرل کرنے والوں کی۔ گورنمنٹ زمیداران اور EPA کی پوسٹ ممارٹم کرتے ہوۓ۔۔۔۔

جگلوٹ:گورو میں دو گاڑیوں کی آپس میں تصادم۔۔۔ ایک شخص جاں بحق۔ بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی۔۔۔
20/12/2024

جگلوٹ:
گورو میں دو گاڑیوں کی آپس میں تصادم۔۔۔ ایک شخص جاں بحق۔ بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی۔۔۔

19/12/2024

ہنزہ۔۔۔التت:
التت سے تعلق رکھنے والے بزرگ خلیفہ مسی صاحب 100 سال کے ہوگئے اور التت عوام کی جانب سے پروقار تقریب کے ساتھ برتھ ڈے منایا گیا اور مبارک بادی دی۔۔۔خداوند کریم کے حضور میں دعا ہے کہ بزرگ خلیفہ کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطاء کرے امین

میں دلشاد بانو صاحبہ کی حالیہ تقریر جس میں موصوفہ نے کرنل عبید اور خالد خورشید کو حدف تنقید بنایا ہے کی شدید الفاظ میں م...
18/12/2024

میں دلشاد بانو صاحبہ کی حالیہ تقریر جس میں موصوفہ نے کرنل عبید اور خالد خورشید کو حدف تنقید بنایا ہے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، یاد رہے کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے آپکو اسمبلی میں منتخب کیا، عزت دی اور مشکل وقت میں وزرات کیلیے آپ نے پارٹی چھوڑ دی، اور پارٹی کے ساتھ غداری کی، جو انسان اپنے نظریے کے ساتھ وفا نہیں کرسکی وہ ہنزہ کے ساتھ بھی مخلص نہیں ہو سکتی۔ الحمداللہ خالد خورشید کی قیادت میں آج بھی ہم اپنے نظریے کیساتھ کھڑے ہیں، اور مشکل وقت کا مقابلہ کرینگے۔
بینش عارف
وائس پریزیڈنٹ، لیبر ونگ
تحریک انصاف گلگت بلتستان

18/12/2024

گلگت:
محمد جاوید کو ضمانت ملنے کے باوجود جیل کے باہر سے ایک بار پھر گرفتار....

ہنزہ کریم آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان پولیس آفیسر عزیز علی کو ڈپٹی سپرنڈنٹ جیل BS-17 میں ترقی دی گئی ہے۔
18/12/2024

ہنزہ کریم آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان پولیس آفیسر عزیز علی کو ڈپٹی سپرنڈنٹ جیل BS-17 میں ترقی دی گئی ہے۔

کراچی:انا للہی وانا الیہ راجعونامین خان ساکن امین اباد ہنزہ ٹریفک حادثے میں کراچی میں انتقال کر گئے مرحوم پاک نیوی میں ا...
18/12/2024

کراچی:
انا للہی وانا الیہ راجعون
امین خان ساکن امین اباد ہنزہ ٹریفک حادثے میں کراچی میں انتقال کر گئے مرحوم پاک نیوی میں اعلی عہدے پر فائز تھے.
گزشتہ روز کراچی میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے اللہ تعالی جنت فردوس میں اعلی مقام عنایت کریں ان کے درجات بلند ہوں اور پوری فیملی کو یہ صدمہ برداشت کی اللہ تعالی توفیق دیں امین

Address

Hunza. GB, Hunza
Northern Areas
7500

Telephone

+923554341571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Headlines-خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share