09/08/2025
شکریہ ایم این اے احد خان اور ایم این اے صاحب کے ٹیم کا ، اور ایم پی اے زر عالم خان صاحب اور ایم پی اے صاحب کے ٹیم کا
میره کنڈر مسكین آباد میں محلہ بابو پمپ کا ٹرانسفر مر کافی دنوں سے خراب تھا علاقہ مکین کافی پریشان تھے
میره کنڈر کے صدر محمد زبیر نے کوتر پان کے صدر آصف صاحب سے رابطہ کیا اور اصف نے
ایم این اے اور ایم پی اے کے ٹیم سے رابطہ کیا اور ٹرانسفر مر ا رات کو بارہ بجے ٹھیک کیا جس پر علاقے کے لوگوں نے محمد زبیرمیره کنڈر پی ٹی آئی کے صدر ، اور آصف خان پی ٹی آئی کو تر پان کے صدر اور ایم پی اے زرعالم خان کا شکریہ ادا کیا