14/01/2025
(آن لائن تعلیم کے لیے):
"القرآن اکیڈمی میں خوش آمدید!
اب قرآن پاک کی تعلیمات سیکھنا ہوا اور بھی آسان! ہم آپ کے لیے آن لائن کورسز پیش کرتے ہیں، جہاں آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
قرآن ناظرہ، قاعدہ، اور حفظ القرآن مع تجوید
شش کلمے، دینی مسائل، اور اسلامی تعلیمات کے کورسز
اردو، پشتو، انگلش، اور فارسی زبانوں میں قرآن کی تعلیم
میل اور فی میل ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی
آن لائن کلاسز WhatsApp، Skype، اور دیگر پلیٹ فارمز پر
کورس مکمل کرنے پر اکیڈمی کی جانب سے سرٹیفکیٹ کا اجراء
اب گھر بیٹھے قرآن پاک اور دینی تعلیم حاصل کریں، بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی کورسز!
📞 رابطہ نمبر: 923119888572+
https://youtube.com/?si=sDdyME2VTuyc3I0E