19/07/2026
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحوم ڈاکٹر چنگیز حکیم خان کی زوجہ وفات پاگئ ہے۔
مرحومہ سماجی شخصیت گلریز حکیم خان،شہروم خان، جاوید حکیم خان، پرویز حکیم خان کی بھابھی اور ڈاکٹر ہوسام خان، شعیب خان اور حارث چنگیز خان کی والدہ تھی۔
*نمازِ جنازہ آج 19 جولائی بروز اتوار شام 06:00 بجے*حکیم ہاؤس، حکیم آباد نوشہرہ* میں ادا کی جائے گی۔