
31/01/2024
سابقہ ایم پی اے ابراہیم خان خٹک اور موجودہ امیدوار پی_کے 85 انتخابی نشان #پگڑی کا ویلج کونسل کلنجر کے گاؤں سپین کانی اجارہ کورونہ آمد۔ اجارہ کورونہ کے عوام پرویز خان خٹک کی کارکردگی سے متاثر ہیں اور آئندہ بھی پرویز خان خٹک پر اپنا اعتماد بحال رکھینگے۔ انشاءاللہ جیت #پگڑی کی ہوگی۔