Muhammad Shahzad

Muhammad Shahzad Youth Councillor Jallozai Mahal

12/05/2024

نوشہرہ صالح خانہ میں بارات کی گاڑی 11ہزار بجلی کی لائنز سے ٹکرا گئی۔ متعدد افراد جھلس گئے۔

09/04/2024

Kar oshu

15/03/2024

15/03/2024

ایسے فراڈیوں سے ہوشیار۔۔
انکو ایکسپوز کریں اور لوگوں کو آگاہ کریں۔

11/03/2024

Hamay hukamrano k sat aisa karna chaey

11/03/2024

Babu saib hum nakam shu

28/02/2024

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں رفع حاجت (پیشاب) کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا. ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت (پیشاب)کرنا منع ہے۔
نتیجہ آپ وڈیو میں دیکھیں ۔😀😃😄😁😆

تازہ ترین "حلوہ" والے واقعہ سے متعلقہ پوسٹ 🤪
ہماری جہالت کی انتہا دیکھئے۔

10/02/2024

"ہار جیت جمہوریت کا حصہ ہے، ہار جیت خوشی سے قبول کرنا ایک دوسرے کو برداشت کرنا، عزت دینا بہترین عمل ہے۔"
عوام نے اپنی سمجھ بوجھ اور بساط کے مطابق سیاسی جماعتوں کو ملک کے مستقبل کے تعین کا ایک نیا موقع دے دیا ہے. اب یہ ہمارے سیاست دانوں کا کردار بنتا ہے کہ وہ باہم مل کر راستہ نکالیں. ان کے سامنے ملک کی 60 فیصد نوجوان نسل کو بہتر پاکستان دینے کا شاید یہ آخری موقع ہو گا. امید کی جاتی ہے وہ ایک بار پھر ملکی وقار اور سیاست کو خطرناک گھاٹیوں میں اتارنے کے بجائے اس ملک کو بدامنی، بے روزگاری، معاشی بحران اور مہنگائی کی دلدل سے نکالیں گے. اقتدار یا اپوزیشن صرف پانچ سال کے لئے ہے مگر یہ ملک یا نوجوان نسل کے سنہرے مستقبل کے خواب دائمی ہیں.

27/01/2024

Address

Nowshera Cantonment
24240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shahzad:

Share