*_🗯️🇧🇫نعیم حیدر پنجوتھہ کا لڑائ کے بعد ردعمل آ گیا_*
*_جب کوئی وار کرے گا تو جواب تو ہم دیں گے باقی اختیار والی صاحب اوپر آ رہے ہیں ان سے پوچھیں کی_*
*_" چنا کتھے گزاری اے رات وے ؟ "_*
Ikhtiar Wali Khan Da alak bilkul haqeqat v staso ror BOD d Aw wifaqi hokomat staso d pade action wakhly aw da Nowshera khalqo pa Sahi mano khedmat okyyy....
26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
_*🛑حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر جو کہ مادرِ وطن کی خدمت کے لیے اضافی فرائض بطور چیئرمین نادرا بھی ادا کر رہے ہیں ، پارلیمنٹ ہاوس میں اعزاز سید کے ہتھے چڑھ گئے _
_*کے پی کے کے پاس جو قدرتی وسائل ہیں تیل ، گیس ، کاپر کیا وہ اُنکو جہیز میں ملے ہیں؟*_
*DGISPR*
_*اگر قدرتی وسائل ہمیں جہیز میں نہیں ملے تو کیا یہ تمہارے دادا پردادا کی بیویوں کو جہیز میں ملے تھے جو 75 سال سے لوٹ رہے ہو ؟*_
*الحمد للہ بشری بی بی بنی گالا پہنچ چکی ہیں ❤️🚨🌟✌️*
good question ma Har Anp dosto sy yh question karta how he become a senator.
میرے ہاں اتنے کھانے کھائیں ہیں اسد قیصر نے اب میری باری۔ 🍝
خوشگوار ماحول 💪 🔥
_*🚨بھارت، اسرائیل اور امریکہ سے نہیں ، میرے اپنے اداروں سے لوگ آئے، وہ نقاب پوش کون تھے جو پاکستان کے ایوان میں گھس گئے اور یہاں سے ہمارے لوگوں کو اُٹھا کر لے گئے، یہ پاکستان، آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں دھواں دھار خطاب۔۔!!*_🔥