Nowshera HUM News

Nowshera HUM News اس پیج پر ہر قسم سیاسی اور غیر سیاسی خبر نشر ہوگی

24/07/2025

اکوڑہ خٹک مہاجر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخض شدید زخمی ملزم فرار

24/07/2025
24/07/2025

نوشہرہ تھانہ اضاخیل میں ایک نامعلوم بچہ موجود ہے جو بولنے سے قاصر ہے۔ پولیس کے مطابق بچے کے وارثین کی تلاش جاری ہے۔
اگر کوئی اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے متعلق معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر تھانہ اضاخیل سے رابطہ کرے۔

-

24/07/2025
23/07/2025

مصری بانڈہ ترلندی میں فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

اکوڑہ خٹک دارالعلوم حقانیہ کے سامنے ریل پٹڑی کے نزدیک کھڑی موٹر سائیکل کو ریل گاڑی نے ٹکر مار دی برائے مہربانی اپنی گاڑی...
23/07/2025

اکوڑہ خٹک دارالعلوم حقانیہ کے سامنے ریل پٹڑی کے نزدیک کھڑی موٹر سائیکل کو ریل گاڑی نے ٹکر مار دی برائے مہربانی اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل پٹڑی کے ساتھ کھڑی نہ کریں
شکریہ

23/07/2025

اکوڑہ خٹک مین جی ٹی روڈ پر نامعلوم افراد کی ایک شخص پر ہوائی فائرنگ بعد میں ادمی اٹھا کر لے گئے

نگران دور ملازمین الیکشن کمیشن سے اجازت لے کر بھرتی ہونے والے کو فارغ نہیں کیا جائے گا
22/07/2025

نگران دور ملازمین الیکشن کمیشن سے اجازت لے کر بھرتی ہونے والے کو فارغ نہیں کیا جائے گا

اکوڑہ خٹک وزون پمپ میں ختم القران کی ایک زبردست پروگرام
22/07/2025

اکوڑہ خٹک وزون پمپ میں ختم القران کی ایک زبردست پروگرام

Address

Nowshera Cantonment
Nowshera Cantonment

Telephone

+923339176531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera HUM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share