Badrashi

Badrashi Badrashi is the most of educated peoples village

شرم تم کو مگر نہیں آتیاس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر  کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر  ک...
18/06/2024

شرم تم کو مگر نہیں آتی

اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بھی دیتے ھیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ھیں، اور نہ کروڑوں کی پبلسٹی
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم۔ کوکاکولا سے %50 کم ھونا چاھیے
یہ بھی تو فلسطین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رھیں گے
اس سے تو بہتر ھے کہ عوام کوکاکولا اور پیپسی کولا کے ساتھ ساتھ لوکل گورمے اور next cola کا بھی بائیکاٹ کر دے

03/11/2023

راجد دکاندار کی والدہ وفات ہو چکی ہے
ان کا نماز جنازہ مورخہ 4 نومبر 2023 کو جنازہ گاہ بدرشی میں 9 بجے ادا ہوگا

پٹرول مزید مہنگا ہو گیا مبارک ہو پٹواریوں
01/08/2023

پٹرول مزید مہنگا ہو گیا مبارک ہو پٹواریوں

*ذیشان علی ولد نیاز علی سکنہ نزد بلال مسجد بدرشی نوشہرہ , 22 جولائ 2023 سے گھر سے لاپتہ ہے.*جس کسی کو بھی ذیشان علی کے ب...
23/07/2023

*ذیشان علی ولد نیاز علی سکنہ نزد بلال مسجد بدرشی نوشہرہ , 22 جولائ 2023 سے گھر سے لاپتہ ہے.*
جس کسی کو بھی ذیشان علی کے بارے میں کوئ علم ہو. تو وہ موبائل نمبر *03139499008* یا محرر تھانہ نوشہرہ کینٹ کو اطلاع دیکر مشکور فرمایئں.

سچ کہا ہے
02/07/2023

سچ کہا ہے

جیسے کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ عید الاضحی کا مبارک دن قریب ہے اس سلسلے میں آپ لوگوں سے تعاون درکار ہے۔قربانی کے جانور ک...
27/06/2023

جیسے کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ عید الاضحی کا مبارک دن قریب ہے اس سلسلے میں آپ لوگوں سے تعاون درکار ہے۔
قربانی کے جانور کے آلائشوں اور فضلات کو ویلج کونسل کے مقررہ مقامات پر پہنچایا جائے تاکہ وہاں سے اسکو TMA نوشہرہ کی انتظامیہ با آسانی اٹھا سکے اور کسی محفوظ مقام پر لیجایا جا سکے اس سے نہ صرف ہمارے گاؤں کی صفائی اور بدبو سے بچا جاسکے گا بلکہ بہت سے بیماریوں سے بھی گاؤں بدرشی بچا رہے گا۔ آپ تمام احباب سے اپیل ہے کہ ویلج کونسل کے مقررہ مقامات تک آلائشوں کو لیکر جائے۔

بی ایچ یو بدرشی کے ساتھ
نور رحمان کے گھر کے ساتھ
انتظار کے گھر کے ساتھ
نہار کاکا کے گھر کے ساتھ
قائد اعظم کے حجرے کے ساتھ
الجنت سکول کے ساتھ
عمر حیات کے حجرے کے ساتھ
صابر کے دکان کے اگے میدان کے ساتھ
اللّٰہ اکبر مسجد کے ساتھ

سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔  آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے ...
24/06/2023

سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید درخت کاٹیں😏

24/06/2023

اگر عمران خان کے بعد اس دور میں کسی نے اس قوم کو جگایا ھے تو وہ WAPDA ھے ہم واپڈا کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتے ہیں
🙏

22/06/2023

فورس لوڈ شیڈنگ کنڈر گریڈ سٹیشن مکمل بند 11 بجے بجلی بحال ہوگی
نا اہل حکومت کا عوام پر لوڈ شیڈنگ کا عذاب جاری

17/06/2023
اپنا بدرشینیو محلہ بدرشی راجد چوک میں نور حسین مرحوم کی زوجہ، منظور حسین، اسرار حسین چھوٹے استاز کی والدہ وفات ہوئی ہے  ...
01/06/2023

اپنا بدرشی
نیو محلہ بدرشی راجد چوک میں نور حسین مرحوم کی زوجہ، منظور حسین، اسرار حسین چھوٹے استاز کی والدہ وفات ہوئی ہے
نماز جنازہ جناز گاہ شام 6:30 جنازہ گاہ بدرشی میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالی جنت الفردوس نصیب فرمائیں
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں

اِ‎نَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،
‎كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْت‎،

Address

Main Ziarat Kaka Sahib Road
Nowshera Cantonment
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badrashi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share