Urdu Globally

Urdu Globally Urdu Globally is Pakistan's Urdu News and Media website covering news, headlines, and hot topics aro

Urdu Globally is Pakistan's Urdu news and media publishing website covering news stories, headlines, current affairs and other hot topics round the clock. Urdu Globally aims to counter research and analysis based in-depth news on national & international current affairs with socio-political debates and streaming weekly talk shows.

24/05/2025

دنیا میں فحاشی کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک کی غالب مذہب

1. تھائی لینڈ – (بدھ مت)

2. ڈنمارک – (عیسائیت)

3. اٹلی – (عیسائیت)

4. جرمنی – (عیسائیت)

5. فرانس – (عیسائیت)

6. ناروے – (عیسائیت)

7. بیلجیم – (عیسائیت)

8. اسپین – (عیسائیت)

9. برطانیہ – (عیسائیت)

10. فن لینڈ – (عیسائیت)

دنیا میں چوری کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک اور ان کی غالب مذہب:

1. ڈنمارک اور فن لینڈ – (عیسائیت)

2. زمبابوے – (عیسائیت)

3. آسٹریلیا – (عیسائیت)

4. کینیڈا – (عیسائیت)

5. نیوزی لینڈ – (عیسائیت)

6. بھارت – (ہندومت)

7. انگلینڈ اور ویلز – (عیسائیت)

8. امریکا – (عیسائیت)

9. سویڈن – (عیسائیت)

10. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)

دنیا میں شراب نوشی کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست ممالک اور ان کی غالب مذہب:

1. مالڈووا – (عیسائیت)

2. بیلاروس – (عیسائیت)

3. لیتھوینیا – (عیسائیت)

4. روس – (عیسائیت)

5. چیک ریپبلک – (عیسائیت)

6. یوکرین – (عیسائیت)

7. انڈورا – (عیسائیت)

8. رومانیہ – (عیسائیت)

9. سربیا – (عیسائیت)

10. آسٹریلیا – (عیسائیت)

دنیا میں قتل کی بلند شرح والے ممالک اور ان کی غالب مذہب:

1. ہونڈوراس – (عیسائیت)

2. وینزویلا – (عیسائیت)

3. بیلیز – (عیسائیت)

4. ایل سلواڈور – (عیسائیت)

5. گوئٹے مالا – (عیسائیت)

6. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)

7. سینٹ کٹس – (عیسائیت)

8. بہاماس – (عیسائیت)

9. لیسوتھو – (عیسائیت)

10. جمیکا – (عیسائیت)

دنیا کی چھ خطرناک ترین گینگوں کی مذہبی شناخت:

1. یاکوزا – جاپان (لا مذہبی)

2. اگبیرس – نائجیریا (عیسائیت)

3. واہ سینگ وُو – ہانگ کانگ / چین (بدھ مت)

4. جمیکا بوس – جمیکا (عیسائیت)

5. پی سی سی – برازیل (عیسائیت)

6. آرین برادرہڈ – امریکا (انتہا پسند سفید فام عیسائیت)

دنیا کے سب سے بڑے منشیات فروشوں کی قومیت اور مذہب:

1. پابلو ایسکوبار – کولمبیا (عیسائی)

2. آمادو کاریو – میکسیکو (عیسائی)

3. کارلوس لیدر – کولمبیا (عیسائی)

4. گریسیلڈا بلانکو – کولمبیا (عیسائی)

5. خواکین گوزمان (ال چاپو) – میکسیکو (عیسائی)

6. رافائیل کارو – میکسیکو (عیسائی)

پھر بھی ہمیں کہا جاتا ہے کہ اسلام دنیا میں دہشت گردی اور تشدد کا سبب ہے، اور ہم سے توقع کی جاتی ہے کہ ہم اس پر یقین کریں؟

مسلمانوں نے پہلی عالمی جنگ شروع نہیں کی، بلکہ یہ مغربی سیکولر عیسائیوں کی پیدا کردہ تھی

مسلمانوں نے دوسری عالمی جنگ بھی شروع نہیں کی، وہ بھی مغرب ہی نے بھڑکائی

آسٹریلیا کے بیس ملین مقامی باشندوں کا قتل مسلمانوں نے نہیں کیا، بلکہ وہ لوگ تھے جو "محبت کے دین" کے پیروکار تھے۔

جاپان کے دو شہروں (ہیروشیما اور ناگاساکی) پر ایٹمی بم گرانے والے بھی مسلمان نہیں تھے

جنوبی امریکا میں ایک کروڑ سے زائد ریڈ انڈینز کے قاتل بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ "امن کا پیغام" لے کر آئے ہوئے عیسائی مبلغ تھے۔

شمالی امریکا میں پانچ کروڑ ریڈ انڈینز کا قتل بھی مسلمانوں نے نہیں کیا

افریقہ سے 18 کروڑ افراد کو غلام بنا کر لے جانے والے بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ وہی تھے جو آزادی اور لبرل ازم کے نعرے لگاتے ہیں

مسلمان دہشت گرد نہیں
بلکہ دہشت گردی کی تعریف ہی مغرب کی طرف سے امتیازی اور جانبدار ہے۔

اگر کوئی غیر مسلم حملہ کرے تو وہ ایک "انفرادی جرم" کہلاتا ہے
لیکن اگر کوئی مسلمان کسی حملے میں ملوث ہو، تو اُسے فوراً دہشت گردی قرار دے دیا جاتا ہے
چاہے وہ اپنے دین اور امت کے دفاع میں ہی کیوں نہ ہو

ایف بی آئی کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق
1980 سے 2005 کے درمیان امریکا میں ہونے والے حملوں میں
صرف 6 فیصد حملے مسلمانوں سے منسوب تھے
جبکہ یہودیوں سے 7 فیصد
لیکن ان پر میڈیا نے کبھی توجہ نہیں دی

لہٰذا ہمیں دوہرے معیارات چھوڑنے ہوں گے
تبھی ہم اسلام کی اخلاقی بلندی اور عدل کو دنیا کے سامنے درست انداز میں پیش کر سکیں گے

اس پیغام کو خود تک محدود نہ رکھیں
اس سچائی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں،
کیونکہ میڈیا کی طاقت دولت اور مفاد پرستی نے
اسلام کی تصویر کو مسخ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ
ہماری ہی قوم کے کچھ منافق اس مہم کا حصہ بن چکے ہیں

یہ دراصل اسلام کے خلاف ایک جنگ ہے
اور ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنے لوگوں کو اس حقیقت سے خبردار کریں
جتنے ممکن ہوں اور جتنے وسائل ہمارے پاس ہوں

اور آخر میں فخر سے کہیں

میں مسلمان ہوں اپنے دین پر فخر ہے اور اپنی امت اور اس کی جدوجہد پر مجھے ناز ہے

اور اللہ کے محبوب نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا نہ بھولیں۔
منقول #فقیرپاکستانی

واقعی
04/03/2025

واقعی

سب اپنا اپنا یوٹیوب چینل بنا لیں
05/01/2025

سب اپنا اپنا یوٹیوب چینل بنا لیں

بیچارے خٹک کے سپورٹر ویسے ہی عمران خان کی تصویریں لگا رہے تھے
20/02/2024

بیچارے خٹک کے سپورٹر ویسے ہی عمران خان کی تصویریں لگا رہے تھے

قسم سے ان ۲۲ گریڈ آفیسرز پر ہنسنے کا دل کر رہا ہے کیسے غلام بن جاتے ہیں کل تک یہ بندہ چور مجرم ملزم ڈاکو لٹیرا اور آج یہ...
19/02/2024

قسم سے ان ۲۲ گریڈ آفیسرز پر ہنسنے کا دل کر رہا ہے
کیسے غلام بن جاتے ہیں کل تک یہ بندہ چور مجرم ملزم ڈاکو لٹیرا اور آج یہ اس کے غلام لکھ دی لعنت ہے ایسے پڑھی پر بس اپنی تنخواہ کے لیے کسی بھی مجرم کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہو جائیں گے

تحریک دستک پاکستان پارٹی کا مونوگرام اور پارٹی کا نام میری ملکیت ہے اور ہم نے ۲۰۲۲ میں رجسٹریشن کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے...
02/01/2024

تحریک دستک پاکستان پارٹی کا مونوگرام اور پارٹی کا نام میری ملکیت ہے
اور ہم نے ۲۰۲۲ میں رجسٹریشن کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے اور اگر کسی کو اس پر مسلہ ہے تو مجھ سے بات کر سکتا ہے
بڑے افسوس کی بات ہے کہ پرویز خٹک جب تحریک انصاف میں تھا تو تب اضآخیل میں ہمارے کزن Umar Zaib Khan کی وال چاکنگ پر اس کے انکل کو بلا کر اس کو اپنی پارٹی میں شامل کروایا اور اب
خویشگی میں میرے دوسرے کزن Fahim Ullah Umarzai
انجنیئر ثناءا اللہ کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا
مجھے اس سے کوئی مسلہ نہیں یہ پارٹی اکیلے شروع کی تھی اور نشاءاللہ ایک دن اس کو آگے لے کر جاؤ گا

تحریک دستک پاکستان Tehreek-e-Dastak Pakistan پارٹی کا خٹک گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور رہی Engineer Sana Ullah Khan F...
02/01/2024

تحریک دستک پاکستان Tehreek-e-Dastak Pakistan
پارٹی کا خٹک گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
اور رہی Engineer Sana Ullah Khan
Fahim Ullah Umarzai
کی بات تو وہ انکی اپنی مرضی ہے جس کے ساتھ تصویر کھینچیں یا پارٹی جوائن کریں
پارٹی کے طور پر نہ کسی کے ساتھ کوئی الحاق ہے اور نہ ضم کی ہے پارٹی اور سپیشلی خٹک گروپ کے ساتھ تو بلکل نہیں
شکریہ

کلیم اللہ کا تحریک دستک پاکستان سے کوئی تعلق تھا ہی نہیں تو ضم کیسے ہوتا ؟ Kaleemullah Khan Umerzai اگر وہ پرویز خٹک کے ...
02/01/2024

کلیم اللہ کا تحریک دستک پاکستان سے کوئی تعلق تھا ہی نہیں تو ضم کیسے ہوتا ؟
Kaleemullah Khan Umerzai
اگر وہ پرویز خٹک کے ساتھ شامل ہے تو اس کا تحریک دستک پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں
ہر کسی کی اپنی مرضی ہے تو برائے مہربانی میری پارٹی کا نام استعمال نہ کریں
Fahim Ullah Umarzai ہمارا کینڈیٹ تھا لیکن وہ اب نہیں ہمارا کینڈیٹ تو تحریک دستک پاکستان کسی میں نہ ضم ہوئی ہے اور نہ کسی کی سپورٹ کر رہی ہے
میں عظمت اللہ خان چیئرمین تحریک دستک پاکستان ہوں تو اگر میں نے اعلان نہیں کیا تو کوئی میرے یا میری پارٹی کے مطالق اعلانات نہ کریں
Ali Muhammad Ali Muhammad پہلے پوچھ تو لیتے پوسٹ کرنے سے پہلے

21/08/2023

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Globally posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share