24/10/2025
آج چوکی درب میں شاندار والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا،
جس کے مہمانِ خصوصی صدر پی ٹی آئی چوکی درب، جناب زیب عالم تھے۔ 🌟
مقابلہ سلمان ٹیم اور بلال ٹیم کے درمیان ہوا۔ دونوں ٹیموں نے لاجواب کھیل کا مظاہرہ کیا 👏🔥
لیکن آخر کار بلال ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے جیت اپنے نام کر لی! 🏆🎉
تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد، خاص طور پر بلال اور اُن کی ٹیم کو شاندار کامیابی پر! 👏