Adil nowshera news

Adil nowshera news سابق سب ايڈيٹر روزنامه وحدت۔جهاد۔باگرام پشاور۔کمپيئر/اناونسر ریڈیو پاکستان پشاور

10/02/2025
10/02/2025
10/02/2025
10/02/2025
یہ عورت صوابی کی رہنے والی ہے اور یہاں پشاور ورسک میں رشتہ داروں کے ہاں آئی تھی اور لاپتہ ہوگئ ہے ۔ ذہنی توازن ٹیک نہیں ...
08/02/2025

یہ عورت صوابی کی رہنے والی ہے اور یہاں پشاور ورسک میں رشتہ داروں کے ہاں آئی تھی اور لاپتہ ہوگئ ہے ۔ ذہنی توازن ٹیک نہیں ہے ۔ اگر کسی کو معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں03439759799

شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے بانڈہ فورٹ میں پاک فوج کی مقامی یونٹ نے بانڈہ گاؤں کے رہائشی، کینسر کے مریض ج...
07/02/2025

شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے بانڈہ فورٹ میں پاک فوج کی مقامی یونٹ نے بانڈہ گاؤں کے رہائشی، کینسر کے مریض جنت خان کے علاج کے لیے ان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کی۔ پاک فوج ہمیشہ سے مشکل وقت میں عوام کی مدد اور فلاح و بہبود کے لیے پیش پیش رہی ہے، اور یہ اقدام بھی اسی جذبۂ ہمدردی اور خیرسگالی کا مظہر ہے۔

*نوشہرہ۔تھانہ اکوڑہ کے علاقہ عمرے کلے میں پولیو ورکرز کی سیکورٹی پر تعینات سپاہی فداء پر 02 نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار...
07/02/2025

*نوشہرہ۔تھانہ اکوڑہ کے علاقہ عمرے کلے میں پولیو ورکرز کی سیکورٹی پر تعینات سپاہی فداء پر 02 نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار نے فائر کرکے جس سے سپاہی پاؤں پر لگ کر زخمی ہواہے۔زخمی سپاہی کو بغرض علاج،معالجہ DHQروانہ کردیا گیا ہے۔*

*ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید،زاہد عالم SDPO اکوڑہ سرکل،اشفاق خان SHO تھانہ اکوڑہ معہ بھاری نفری پولیس علاقہ میں موجود ہیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔*

*ضلعی پولیس ترجمان نوشہرہ۔*

07/02/2025
ڈپٹی کمشنرنوشہرہ محمد عرفان اللہ محسود کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ڈاکٹر احمدشیر زمان قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ن...
07/02/2025

ڈپٹی کمشنرنوشہرہ محمد عرفان اللہ محسود کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ڈاکٹر احمدشیر زمان قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کا دورہ کیا اور زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے زخمی پولیس اہلکار کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور طبی عملے کو ہدایات جاری کیں کہ مریض کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ واضح رہے کہ پولیس اہلکار کو پولیو ڈیوٹی کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا۔

نوشہرہ . تھانہ اکبر پولیس  نے قمار بازی کی سجی محفل الٹ دی۔داوء پر لگی رقم،تاش کے 52 پتےقبضہ پولیس میں۔مرکزی ملزم گرفتار...
07/02/2025

نوشہرہ . تھانہ اکبر پولیس نے قمار بازی کی سجی محفل الٹ دی۔داوء پر لگی رقم،تاش کے 52 پتےقبضہ پولیس میں۔مرکزی ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ۔ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کی سماجی برائیوں کے خلاف واضح احکامات کی روشنی میں حاجی محمد SHO تھانہ اکبرپورہ و ٹیم نے اراضیات شیندی پایان میں کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی کی سجی محفل کو الٹنے کےلیے چھاپہ زنی کی قمار بازی کی محفل سجانے والا مرکزی ملزم رازولی ولد معظوم شاہ کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزمان ذیشان ولدزمان۔اغزاز چولد امتیاز،افتخار ولد الطاف ساکنان اکبرپورہ کھیتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب۔داوء پر ہزاروں کی رقم،تاش کے 52پتے بطور ثبوت قبضہ پولیس میں۔فرار ملزمان جلد گرفتار کیے جائینگے۔

نوشہرہ کے سینئر صحافی اورہم نیوز کے رپورٹر یونین اف جنرئلسٹس کے ضلعی جنرل سیکڑیری آمین باغی کی اکوڑہ خٹک سے گزشتہ روز چو...
06/02/2025

نوشہرہ کے سینئر صحافی اورہم نیوز کے رپورٹر یونین اف جنرئلسٹس کے ضلعی جنرل سیکڑیری آمین باغی کی اکوڑہ خٹک سے گزشتہ روز چوری ہونے والی موٹرکار 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سوراغ نہیں لگایا گیا اس سے قبل بھی انکے گھر کو بارودی مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی تھی جس گئی ماہ گزرنے کے باوجواد کوئی کامیابی نہیں IG خیبر پختوان حوا سے اپیل ہے کہ انکو فوری طور پر سیکیورٹی فرام کریں اور ملزمان کی فوری طورپر گرفتاری یقنی بنائیں اور انکی گاڑی کو برامد کریں

*نوشہرہ۔تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی۔صرافہ بازار سے طلائی چوڑیاں چوری کرنے والا چور 24گھنٹے کے اندر اندر گر...
05/02/2025

*نوشہرہ۔تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی۔صرافہ بازار سے طلائی چوڑیاں چوری کرنے والا چور 24گھنٹے کے اندر اندر گرفتار،زیورات برامد۔چور واپڈا کا حاضر سروس ملازم ہے،کہانی جوئے کی لت نے چوری پر مجبور کیا۔مذید تفتیش جاری۔*

*تفصیلات کے مطابق۔مسمی عابد سعید ولد سعید بخش ساکن جیولری دکان واقع صرافہ بازار کینٹ نے پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ ایک شخص اسم مسکن نامعلوم نے دکان سے 4.5تولہ طلائی زیورات کی چوڑیاں دیکھیں میرا دھیان ہٹنے پر بازار میں دوڑ لگاکر اپنی موٹر سائیکل پر فرار ہوا۔نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔*

*ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید نے اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے مقدم خان SDPO کینٹ سرکل کی سربراہی میں عادل سید SHO تھانہ کینٹ،انور خان OIIکو ٹاسک حوالہ کیا۔تفصیلات فتیشی ٹیم نے انتھک محنت سے 24 گھنٹے سے کم عرصہ میں ملزم سعید ولد جاوید اقبال ساکن شمسی روڈ عیدگاہ ضلع مردان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔ملزم کے قبضہ سے چوری کردہ طلائی زیورات برآمد کرلیے۔ملزم واپڈا کا حاضر سروس ملازم ہے ملزم نے بتایا کہ مجھے جوئے کی لت ہے جوئے میں رقم ہارنے کی وجہ سے قرض دار رقم کا مطالبہ کررہے تھے۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔طلائی زیورات قانونی تقاضے پورے کرنے پر عابد جیولرز کے حوالے کیے گئے۔صرافہ ایسوسی ایشن نے نوشہرہ پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہا۔*

آج بنیادی مرکز صحت جرید میں پولیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروگرام تقریب کیا گیا جس میں تمام ایریا انچار جز اور ...
04/02/2025

آج بنیادی مرکز صحت جرید میں پولیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروگرام تقریب کیا گیا جس میں تمام ایریا انچار جز اور یوپییک چیرمین نے شرکت کی اور فرنٹ لائن ورکرز کی خدمات کو سراہا اور ایوارڈ تقسیم کیے

Address

Nowshera

Telephone

+923139117572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil nowshera news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share