HRK MEDIA

HRK MEDIA � Entertainment Without Limits
� Celebrity News | Drama Updates | Viral Clips
� Stay Connected fo

ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استمعال کریں دھوپ میں ڈھکن کھول کر نہ رکھیں۔
05/04/2026

ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استمعال کریں دھوپ میں ڈھکن کھول کر نہ رکھیں۔

❤️ فخر زمان نے دل جیت لیے ❤️پاک 🇵🇰 افغانستان 🇦🇫 کشیدہ حالات کے درمیان فخر زمان کا ایسا بیان سامنے آیا کہ دونوں ملکوں کے ...
19/03/2026

❤️ فخر زمان نے دل جیت لیے ❤️

پاک 🇵🇰 افغانستان 🇦🇫 کشیدہ حالات کے درمیان فخر زمان کا ایسا بیان سامنے آیا کہ دونوں ملکوں کے لوگوں کے دل خوش ہو گئے 💯

فخر زمان کا کہنا ہے:
"دونوں اسلامی ممالک کو مل کر معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ہم ایک نبی ﷺ کے امتی اور ایک کلمہ پڑھنے والے ہیں، ہمیں آپس میں نہیں لڑنا چاہیے۔ ہمارا افغانستان کے ساتھ پرانا رشتہ ہے، ہمارا کلچر، ثقافت اور زبان ایک جیسی ہے… ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ اپنے بھائیوں سے لڑیں" 🤝❤️

ایک طرف سخت بیانات… اور دوسری طرف فخر زمان کا محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام ✨
اسی لیے لوگ کہہ رہے ہیں کہ اصل جیت دلوں کی ہوتی ہے 🏏💚

یہی وجہ ہے کہ فخر زمان ہمیشہ دلوں میں جگہ بناتا ہے—سچ بولنے والا، صاف دل انسان 🙌

👍 اگر آپ بھی فخر زمان کی اس سوچ کو پسند کرتے ہیں
💬 کمنٹ میں ضرور بتائیں
🔁 اور اس پیغام کو آگے پھیلائیں

🕊️❤️🏏

18/03/2026

ایران کا آج صبح ہزاروں ڈرون کے ساتھ اسرائیل پر ایک کامیاب حملہ

سورہ الانفال میں مسلمانوں کو کفار کے خلاف گھوڑے تیار رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ آج کے دور میں B-2 بھی وہ گھوڑا ہے جس کی مس...
15/03/2026

سورہ الانفال میں مسلمانوں کو کفار کے خلاف گھوڑے تیار رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ آج کے دور میں B-2 بھی وہ گھوڑا ہے جس کی مسلمانوں کو ضرورت ہے۔

مسلمان ممالک کو چاہیے کہ وہ برج خلیفہ جیسی بڑی بڑی عمارتوں پر پیسے ضائع کرنے کی بجائے جدید ٹیکنالوجی پر کام کریں، کیونکہ جنگیں صرف بد دعاؤں سے نہیں بلکہ جدید ہتھیاروں سے جیتی جاتی ہیں۔ اللہ کریم کی ذات بھی تب مدد کرتی ہے جب آپ کوشش کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ، مسلمانوں کو اپنی تعلیم اور معاشی حالت بہتر بنانے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ علم اور طاقت ہی مستقبل کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنا چاہیے تاکہ وہ دنیا میں اپنی جگہ بنا سکیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ #

15/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ #

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں مسلم اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم ترک، عرب یا کرد نہیں بلکہ سب سے پہلے ...
15/03/2026

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں مسلم اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم ترک، عرب یا کرد نہیں بلکہ سب سے پہلے مسلمان ہیں۔ انہوں نے کہا، ”ہم سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے۔ علیؓ بھی ہمارے ہیں، عمرؓ بھی ہمارے ہیں، عثمانؓ بھی ہمارے ہیں، حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے ہیں، سیدہ عائشہؓ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینبؓ بھی۔“ صدر اردوان نے مزید کہا کہ اسلام محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور امتِ مسلمہ کو اسی پیغام کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے تاکہ باہمی اختلافات کے بجائے اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

14/03/2026

اللّٰہ اکبر ‏اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر اب تک کا سب سے بڑا اور کامیاب ہائپر سونک میزائل حملہ۔See more

13/03/2026

مسلمانوں کی دعائیں رنگ لے آئی۔
12/03/2026

مسلمانوں کی دعائیں رنگ لے آئی۔

10/03/2026

Address

Nowshera Cantonment, Khyber Pakhtunkhwa
Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HRK MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share