20/09/2025
» اکوڑہ خٹک خاص محلہ فرید خان ،محلہ خٹک اور ملحقہ علاقے میں ہفتہ وار صفائی کی غیر مطمئن کن اور ناقص انتظامات۔۔۔
» اہل علاقہ کو شدید مشکلات۔ بیماریاں پھوٹ پڑی۔۔۔۔
ملیریا, ڈینگی اور چوہے بے قابو
تحصیل میونسپل کمیٹی سے پرزور اپیل۔۔۔۔
رپورٹ۔ نمائندہ خصوصی— کمیونٹی بیسڈ والنٹیئر (دی سیٹیزن جنکشن) کی جانب سے بلامعاوضہ اور خصوصاً عوامی مفادات کے زیرِ نظر ایک شعوری پیغام فیلمبند۔
ملک نوید خان [چیرمین این سی 1 اکوڑہ خٹک ] عوامی منتخب نمائندہ— انہوں نے عوام کی عدالت میں علاقے کی حالتِ زار سامنے رکھ دی۔ فنڈز کی عدم ادائیگی اور محکمانہ ناانصافی۔ اور عوامی موضوعات پر بات کرنا ضروری سمجھا۔ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں اور اپنی قیمتی عوامی رائے کا کمینٹس میں اظہار کریں۔
نوٹ : فلمبند پیغام صرف اور صرف عوامی مفاد اور ریاست کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔ نہ کہ انفرادی طور کسی کو نشانہ بنانا۔ ریاست ماں ہوتی ہے
۔ریاستِ پاکستان سے درخواست ہے کہ اِن محرومیوں کا بروقت ازالہ کیا جائے۔