𝑺𝒂𝒅𝒂𝒚𝒆 𝑩𝒂𝒃𝒂 𝑮 𝑲𝒊𝒍𝒍𝒊 صدائےباباجی کلے

  • Home
  • Pakistan
  • Nowshera
  • 𝑺𝒂𝒅𝒂𝒚𝒆 𝑩𝒂𝒃𝒂 𝑮 𝑲𝒊𝒍𝒍𝒊 صدائےباباجی کلے

𝑺𝒂𝒅𝒂𝒚𝒆 𝑩𝒂𝒃𝒂 𝑮 𝑲𝒊𝒍𝒍𝒊 صدائےباباجی کلے Vlogging & News Updates Daily and tech ideas .. YouTube
👇🏼
https://youtube.com/

اعلان فوتگی
17/09/2025

اعلان فوتگی

باباجی کلے سے تعلق رکھنی والے اسد خان  امتیاز بادشاہ اور وقار خان ۔ انٹرمیڈیٹ  کورس   میں ان تینوں نے اچھی نمبروں سے پاس...
29/08/2025

باباجی کلے سے تعلق رکھنی والے اسد خان امتیاز بادشاہ اور وقار خان ۔ انٹرمیڈیٹ کورس میں ان تینوں نے اچھی نمبروں سے پاس کی اسد خان نے نے مردان ریجن میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور امتیاز بادشاہ نے نوشہرہ میں چھوتھی پوزیشن حاصل کی اور وقار خان نے بھی اچھی پوزیشن حاصل کی ک نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پوری پولیس فورس کا نام روشن کیا۔

یہ کامیابی صرف ان تینوں کی محنت کا ثمر نہیں بلکہ پولیس بھائیوں کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا نتیجہ بھی ہے۔ ایسے باصلاحیت افسران ہی ادارے کا وقار بڑھاتے ہیں اور آنے والے جوانوں کے لیے مشعلِ راہ بنتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ پولیس فورس اور عوام کی خدمت کرتے رہیں گے اور اپنے کارناموں سے ادارے کا نام مزید بلند کریں گے

28/08/2025
میڈیا ٹیم باباجی کِلی کی طرف سے عرفان  کو عمرہ کی ادائیگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
23/08/2025

میڈیا ٹیم باباجی کِلی کی طرف سے عرفان کو عمرہ کی ادائیگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

ضلع نوشہرہ کے علاقہ خویشگی بالا میرہ باباجی چوک( محلہ فقیر آباد) میں گزشتہ رات 4 بجے ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں قمر ...
04/08/2025

ضلع نوشہرہ کے علاقہ خویشگی بالا میرہ باباجی چوک( محلہ فقیر آباد) میں گزشتہ رات 4 بجے ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں قمر زمان ولد شیر زمان کی دکان کو نامعلوم افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔ پوری دکان جل کر راکھ ہو گئی اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ یہ دکان ان کی واحد ذریعہ معاش تھی۔
📸 واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں — ایک ویڈیو کلپ میں آتشزدگی کی ہولناکی کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ قمر صاحب کو فوری مالی امداد فراہم کی جائے
✅ دکان کی تعمیر نو یا دوبارہ کاروبار کے لیے ضلعی بیت المال یا حکومتی اسکیم سے تعاون دیا جائے
✅ مستقل بحالی کے لیے فلاحی اسکیموں میں شامل کیا جائے
یہ صرف ایک دکاندار کا نہیں، ایک غریب گھرانے کے مستقبل کا سوال ہے۔ خدارا اس واقعے پر توجہ دی جائے۔
📌 ہم اس اپیل کو ہر اُس فرد تک پہنچانا چاہتے ہیں جو آواز بلند کر سکتا ہے۔ برائے مہربانی شیئر کریں۔
Deputy Commissioner Nowshera
Assistant Commissioner, Nowshera
Zar Alam Khan

Address

𝑲𝒉𝒆𝒔𝒉𝒌𝒊 𝒃𝒂𝒍𝒂
Nowshera
24110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑺𝒂𝒅𝒂𝒚𝒆 𝑩𝒂𝒃𝒂 𝑮 𝑲𝒊𝒍𝒍𝒊 صدائےباباجی کلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share