02/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲😭
ہمارے گاؤں کے باوقار بزرگ، گل ریخان کاکا، اب ہم میں نہیں رہے۔ ان کا سیدھا اور سچا انداز ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ اللہ تعالٰی انہیں جنت میں جگہ دے۔آمین!
اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں-