09/06/2026
😄نوشہرہ کی عوام کی انوکھی اپیل!
سٹریٹ لائٹس تو شاید متعلقہ اداروں کی ترجیحات میں شامل نہیں، اس لیے خویشگی پایان چوک کے عوام نے نیا مطالبہ کر دیا ہے کہ شدید گرمی کے پیشِ نظر سٹریٹ لائٹس کے کھمبوں میں پنکھے لگا دیے جائیں!
💡 "روشنی تو ویسے بھی نہیں آ رہی، کم از کم ہوا ہی آ جائے!"
عوام کا کہنا ہے کہ جب لائٹس ٹھیک کروانے والا کوئی نہیں تو کھمبوں کو کسی اور کام ہی میں لے آیا جائے۔ شاید پنکھے لگ جائیں تو رات کے اندھیرے میں بیٹھنے والوں کو گرمی سے کچھ نجات مل جائے۔ 😅
_پان 😄