Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی

Prang Ghar TV  پڑانگ غار ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی, TV Channel, Prang Ghar, Nowshera.
(1)

🎥 Sajjad khan / Wedding & Events
Vediographer
👁️‍🗨️ Capturing Moments’Creating Memories
🔔 Available for wedding & Events
📞Call Us for Weddings & Collaborations
03464582983/ 03249001346

15/09/2025

لاہور اسلام آباد کے مہنگے ریسٹورانٹس کا منرل واٹر ہم اسی پانی سے فصلوں کو سیراب کرتے ہیں!!!

02/09/2025

!!!دہ خپل وس مطابق اخلاص وکئ
Easy paisa nambar 0314 9954578

01/09/2025

افغانستان میں زلزلے میں بڑے پیمانے پر اموات و نقصانات ہوئے ہیں۔
اللہ تعالی رحم فرمائے آمین

31/08/2025

*ہیرو بادشاہ کا قلعہ اور پڑانگ غار*
ضلع مہمند کے تحصیل پڑانگ غار ایک ایسی تاریخی و قدرتی اہمیت رکھنے والی وادی ہے جہاں سمر زون بھی ہے اور ونٹر زون بھی۔ یہ خطہ دینی و روحانی پہلو سے بھی نمایاں ہے۔ یہاں حضرت یوسف بابا رحمتہ اللہ علیہ کا مزار واقع ہے، جہاں خیبر پختونخوا خصوصاً ضلع چارسدہ اور پشاور سے زائرین بڑی عقیدت کے ساتھ آتے ہیں۔ اسی طرح ایک اور ولی اللہ حضرت عیسیٰ بابا رحمتہ اللہ علیہ کا مزار بھی یہاں موجود ہے۔

علاقے کی تاریخی حیثیت بھی بڑی اہم ہے۔ یہاں ایک بادشاہ گزرا ہے جسے مقامی لوگ ہیرو بادشاہ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ بادشاہ تقریباً ڈھائی ہزار سال پہلے یہاں آباد تھا۔ اس کی دو بیویاں تھیں اور دونوں کے لیے اس نے الگ الگ شاندار قلعے تعمیر کروائے تھے۔ آج بھی ان قلعوں کے آثار موجود ہیں۔ بزرگوں کے مطابق اس قلعے کے لیے خوراک اور دیگر روزمرہ اشیاء سخاکوٹ (ملاکنڈ) سے لائی جاتی تھیں۔

یہاں ایک غار بھی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بادشاہ جب اپنے دوستوں کے ساتھ شکار کے لیے نکلتا تو وہ یہیں قیام کرتا۔ شکار پکاتا اور اسی غار میں تناول کرتا۔مقامی روایات کے مطابق ہیرو بادشاہ کی دونوں بیویوں کے گھر آپس میں خاصے فاصلے پر تھے۔ ایک کا گھر بلند پہاڑ کی چوٹی پر تھا جبکہ دوسری کا گھر نیچے تھا۔ بادشاہ اوپر والے گھر سے نیچے جانے کے لیے ایک خاص قسم کا جھولا استعمال کرتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ایک روز بادشاہ جھولے کے ذریعے نیچے جا رہا تھا کہ اس کی ایک بیوی نے سازش کے تحت رسی کاٹ دی، نتیجتاً بادشاہ نیچے گر کر ہلاک ہوگیا۔

باقی تفصیل آپ ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

Address

Prang Ghar
Nowshera
893211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی:

Share

Category