Muhammad Umair

Muhammad Umair محمد عمیر جمشید نوشہرہ ضلع کے دوسرے بڑے سوشل میڈیا ورکر اور تحصیل جہانگیر ہ کے سب سے بڑے سماجی کارکن ہیں۔ ان کی پیدائش 27 جون 1997 کو ہوئی۔

یہ پیچ عمیر جمشید کا دوسرا آفیشل پیچ ہے جو 2014 میں عوامی خدمت کیلے بنایا گیا تھا ۔۔۔

31/10/2025

مسجد میں موسیقی۔۔۔

گاؤں مندوری (نظام پور) کا بہادر سپوت آفشال خان بھی اس پاک دھرتی پر نچھاور ہو گیا۔یہ پچھلے 10 دنوں میں نظام پور کا چوتھا ...
31/10/2025

گاؤں مندوری (نظام پور) کا بہادر سپوت آفشال خان بھی اس پاک دھرتی پر نچھاور ہو گیا۔
یہ پچھلے 10 دنوں میں نظام پور کا چوتھا نوجوان ہے جو وطنِ عزیز پر قربان ہوا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اے اللّٰہ! ہمارے ملک پاکستان پر اپنا خاص رحم فرما اور اسے ہمیشہ سلامت رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🇵🇰🌹

30/10/2025

🌅 1. ذہنی سکون اور تازگی
صبح کا وقت پُرسکون ہوتا ہے، شور شرابا نہیں ہوتا، دماغ ہلکا اور پرسکون رہتا ہے۔ اس وقت میں سوچنے اور منصوبہ بندی کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔

💪 2. جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے
صبح اٹھ کر ہلکی ورزش، چہل قدمی یا تازہ ہوا میں سانس لینے سے جسم میں آکسیجن بڑھتی ہے، دل، پھیپھڑے اور دماغ بہتر کام کرتے ہیں۔

🕋 3. نمازِ فجر کی پابندی آسان ہوتی ہے
جلدی اٹھنے والا شخص نمازِ فجر وقت پر ادا کر سکتا ہے، جس سے روحانی سکون اور برکت حاصل ہوتی ہے۔

📚 4. پڑھائی اور کام میں فوکس بڑھتا ہے
صبح کے وقت دماغ تروتازہ ہوتا ہے، یادداشت بہتر کام کرتی ہے اور نئی چیزیں جلدی سمجھ آتی ہیں۔

🌞 5. دن لمبا لگتا ہے
صبح جلدی اٹھنے سے آپ کے پاس زیادہ وقت ہوتا ہے، جس میں آپ زیادہ کام کر سکتے ہیں — یہ آپ کی پیداواریت (productivity) بڑھا دیتا ہے۔

😌 6. ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے
صبح کی خاموشی اور تازگی سے انسان کا موڈ خوشگوار رہتا ہے، اس سے دن بھر کا تناؤ کم محسوس ہوتا ہے۔

🍽️ 7. ہاضمہ اور کھانے کا نظام بہتر ہوتا ہے
وقت پر اٹھنے سے ناشتہ وقت پر ہوتا ہے، جس سے جسم کی توانائی بحال رہتی ہے اور دن بھر تھکن محسوس نہیں ہوتی۔

🌿 8. قدرت کے قریب رہنے کا موقع
پرندوں کی چہچہاہٹ، تازہ ہوا، سورج کی پہلی کرن — یہ سب دل کو سکون دیتی ہیں اور انسان کے اندر شکر گزاری پیدا کرتی ہیں

30/10/2025
گاؤں جبئی کی یہ خوبصورت اور پرسکون مسجد اپنی سبز گنبد اور بلند مینار کے ساتھ روحانیت اور سکون کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے...
26/10/2025

گاؤں جبئی کی یہ خوبصورت اور پرسکون مسجد اپنی سبز گنبد اور بلند مینار کے ساتھ روحانیت اور سکون کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔ شام کے وقت چاندنی میں نہاتی یہ مسجد ایمان و محبت کا دلکش منظر پیش کرتی ہے۔ 🌙🕌

18/10/2025

لاہور کا مشہور دکان۔۔۔۔

🌟 ضلع نوشہرہ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری 🌟الخدمت فاؤنڈیشن ضلع نوشہرہ پیش کر رہا ہے "بنو قابل پروگرام" کے تحت بالکل فری آئ...
08/10/2025

🌟 ضلع نوشہرہ کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری 🌟
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع نوشہرہ پیش کر رہا ہے "بنو قابل پروگرام" کے تحت بالکل فری آئی ٹی کورسز، جن میں شامل ہیں:

✅ گرافک ڈیزائننگ
✅ ویب ڈیولپمنٹ
✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اینڈ فری لانسنگ
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ
✅ ای-کامرس ڈیولپمنٹ
✅ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ مشین لرننگ
✨ اور بھی بے شمار جدید کورسز!

📌 رجسٹریشن کے لیے کمنٹ سیکشن میں موجود لنک پر ابھی کلک کریں اور اپنی زندگی میں نئی راہیں کھولیں۔
مذید معلومات کے لیے رابطہ نمبر پروگرام کوآرڈینیٹر معاذ فاروق: 03161990687

💡 بنو قابل ہنر دہ لارے مل۔۔۔
بنو قابل، اب وقت ہے آگے بڑھنے کا! 🚀بنو قابل فری آئی ٹی کورسس کے پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں

https://banoqabil.org/

29/09/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم ایسا نہیں تھا

30/08/2025

Address

Nizampur Khyber Pukhtun Khawa
Nowshera

Telephone

+923335151393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Umair:

Share