Khattak Nama Tv 0.3

Khattak Nama Tv 0.3 آپ سب دوست ہمیں خبریں، اشتہارات، عوامی مسائل، سیاسی سرگرمیاں اور دیگر معلومات انبکس کریں،انشاءاللہ ہم آپ کے ہر خبر کو افسران بالا تک پہنچائے گے۔

Latest update.
17/09/2025

Latest update.

17/09/2025
نوشہرہ پولیس کا قابل تعریف اقدام! 👏پولیس نے ایک شخص عزیر ولد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا جو خواجہ سرا کے روپ میں نازیبا ...
17/09/2025

نوشہرہ پولیس کا قابل تعریف اقدام! 👏
پولیس نے ایک شخص عزیر ولد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا جو خواجہ سرا کے روپ میں نازیبا ویڈیوز بنا کر اور ٹک ٹاک لائیو پر نامناسب باتیں کرکے معاشرے میں فحاشی پھیلا رہا تھا۔

اپنے اعترافی بیان میں عزیر نے کہا:
"میں نازیبا ویڈیوز بنا کر غلطی کر رہا تھا، عوام سے معافی چاہتا ہوں، آئندہ ایسی حرکتیں نہیں کروں گا اور قانون کا احترام کروں گا۔"

یہ واقعہ ہم سب کے لیے سبق ہے کہ:

سوشل میڈیا کا استعمال صرف مثبت اور جائز مقاصد کے لیے کریں۔

معاشرے میں فحاشی اور بے حیائی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں۔

قانون کی پاسداری کریں تاکہ ایک صاف ستھرا اور محفوظ معاشرہ بنایا جا سکے۔

🙏 آئیے مل کر ایک بہتر معاشرہ تشکیل دیں!

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے۔ آمین
16/09/2025

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے۔ آمین

آج بروز منگل بتاریخ سولہ ستمبر 2025 کو ایڈیشنل سیشن جج محترم محمد الیاس صاحب تحصیل پبی نے تھانہ پبی کے مشہور مقدمہ قتل ک...
16/09/2025

آج بروز منگل بتاریخ سولہ ستمبر 2025 کو ایڈیشنل سیشن جج محترم محمد الیاس صاحب تحصیل پبی نے تھانہ پبی کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا کر دونوں ملزمان عبدالنعیم اور سلیم پسران خائستہ رحمان ساکنان شہید آباد آمان کوٹ کو عمر قید کی سزا سنائی تفصیل کچھ یوں ہے کہ دونوں ملزمان نے یکم مئی 2019 کو پسر اشتیاق احمد ساکن خانشیر گڑھی بعمر 8/9 سال کو قتل کیا تھا جو کہ رپورٹ ایف آئی آر نمبر 281 مورخہ یکم مئی 2019 جرم زیر دفعہ 302،377 ،34 پی پی سی تھانہ پبی میں رپورٹ درج کی گئی تھی استغاثہ/مقتول کے وکیل ممتاز قانون دان منور کمال ایڈووکیٹ تھے اس فیصلے سے عوام کا قانون پر اعتماد بڑھے گا

بچھڑا کچھ اِس ادا سے کے رُت ہی بَدَل گئیاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ 💔
16/09/2025

بچھڑا کچھ اِس ادا سے کے رُت ہی بَدَل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ 💔

ہارٹ فیل ایک چھوٹے سے بچے کا۔ ہر چیز کو لوٹ کے اپنے رب کے پاس جانا ہے۔  والدین کی مشکل اللہّ آسان کرے۔اےآر وائے سے مشہور...
16/09/2025

ہارٹ فیل ایک چھوٹے سے بچے کا۔ ہر چیز کو لوٹ کے اپنے رب کے پاس جانا ہے۔ والدین کی مشکل اللہّ آسان کرے۔
اےآر وائے سے مشہور ہونے والا بچہ اب دنیا میں نہیں رہا

: انا لله وانا اليه راجعون.

15/09/2025

*ماں باپ بھی یتیم ہوتے ہیں*

لوگ سمجھتے ہیں یتیم وہ ہے جس کے ماں باپ نہ ہوں مگر کبھی سوچا ہے؟

وہ ماں باپ بھی یتیم ہو جاتے ہیں، جن کے جیتے جی بچے ان کا سہارا چھوڑ دیتے ہیں۔

يتيمى صرف ماں باپ کے مرنے سے نہیں آتی یہ اس وقت بھی آتی ہے جب اولاد ماں باپ کو بڑھاپے میں تنہا چھوڑ دے

جب گھر میں وہ ہوں مگر دل سے کوئی ان کے ساتھ نہ ہو، جب بات کرنے والا نہ ہو، ان کی آنکھوں کا حال سمجھنے والا نہ ہو۔

ماں باپ کو بڑھاپے میں عزت اور محبت نہ دینا ان کی زندگی کا سب سے بڑا یتیم خانہ بنا دیتا ہے۔

یاد رکھو یتیم وہ بھی ہوتا ہے، جو اپنی اولاد کے ہوتے ہوئے بھی اکیلا رہ جائے۔
*خدا کے لیے والدین کی قدر کرو یہ زندگی کا سب سے انمول بے مثال تحفہ ہیں*

*ریسکیو 1122 نوشہرہ*  نوشہرہ امان گڑھ پل کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔۔روڈ ٹریفک حادثہ کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹنے کی صور...
15/09/2025

*ریسکیو 1122 نوشہرہ*

نوشہرہ امان گڑھ پل کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔۔

روڈ ٹریفک حادثہ کیری ڈبہ بے قابو ہو کر الٹنے کی صورت پیش آیا۔۔

روڈ ٹریفک حادثے کے دوران ایک شخص زخمی۔۔۔

زخمی ہونے والے شخص کی شناخت شاکر عمر 30 سال سكنہ حضرو پنجاب کے نام سے ہوئی۔۔۔

ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو جائے حادثہ پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد NMC ہسپتال منتقل کیا..

14/09/2025

پہلی اننگز مکمل
پاکستان _127

14/09/2025

انڈیا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گر گئی

14/09/2025

پاکستان بمقابلہ انڈیا

Address

Khattak Nama Nowshera
Nowshera
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Nama Tv 0.3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak Nama Tv 0.3:

Share